بہار بورڈ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری، یکم فروری سے شروع ہوں گے امتحان، ٹائم ٹیبل یہاں دیکھئے
BSEB Bihar Board Exams 2023:
بہار بورڈ انٹرمیڈیٹ کا سالانہ امتحان 1 فروری 2023 سے شروع ہوگا اور 11 فروری 2023 کو ختم ہوگا۔ جبکہ میٹرک 14 فروری 2023 سے شروع ہو کر 22 فروری 2023 کو ختم ہو گا۔ ڈیٹ شیٹ کو بہار بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ biharboardonline.bihar.gov.in پر جا کر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
BSEB Bihar Board Exams 2023: بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ نے بہار بورڈ 10ویں اور 12ویں کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ بہار بورڈ انٹرمیڈیٹ کا سالانہ امتحان 1 فروری 2023 سے شروع ہوگا اور 11 فروری 2023 کو ختم ہوگا۔ جبکہ میٹرک 14 فروری 2023 سے شروع ہو کر 22 فروری 2023 کو ختم ہو گا۔
ڈیٹ شیٹ کو بہار بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ biharboardonline.bihar.gov.in پر جا کر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
30 لاکھ طلباء نے دیا تھا امتحان۔ گزشتہ سال بہار بورڈ کے امتحان میں تقریباً 30 لاکھ طلبا شریک ہوئے تھے۔ کلاس 10 میں 17 لاکھ جبکہ 12 ویں کلاس میں 13.5 لاکھ طلباء نے امتحان دیا۔ یہ امتحان فروری کے مہینے میں لیا گیا تھا۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔