ESIC Recruitment 2022: ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن میں جملہ 3,800 سے زیادہ آسامیوں کے لیے درخواست طلب کی گئی ہیں۔ اس کے لیے رجسٹریشن esic.nic.in پر کیا جاسکتا ہے۔ دیگر تفصیلات یہاں ملاحظہ کیجیے۔
امیدواروں کو یاد رکھنا چاہیے کہ رجسٹریشن کا عمل 15 جنوری 2022 سے شروع ہوچکا ہے اور آن لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 فروری 2022 ہوگی۔
ESIC بھرتی: اہم تاریخیں:
رجسٹریشن کا عمل 15 جنوری 2022 کو شروع ہوا۔
آن لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 فروری 2022
ESIC بھرتی: آسامی کی تفصیلات:
اپر ڈویژن کلرک: 1,700 سے زیادہ آسامیاں
سٹینوگرافر: 160 سے زیادہ آسامیاں
ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف: 1,930 سے زیادہ آسامیاں
ESIC بھرتی: درخواست کیسے دی جائے؟
امیدوار ESIC کی سرکاری ویب سائٹ https://www.esic.nic.in کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے امیدوار ESIC بھرتی 2022 کی سرکاری نوٹیفکیشن یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔