اپنا ضلع منتخب کریں۔

    FCI Recruitment 2022: فوڈ کارپوریشن آف انڈیا میں ملازمت کا نایاب موقع! کریں جلدی

    درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 اگست 2022 ہے۔ اس بھرتی مہم کے ذریعے کل 02 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ امیدوار اہم تاریخیں، دیگر تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

    • Share this:
      آئی ایف سی بھرتی 2022 (FCI Recruitment 2022): فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (FCI) دوبارہ ملازمت کی بنیاد پر جنرل مینیجر (انجینئرنگ) کے عہدے کے لیے امیدواروں کی خدمات حاصل کر رہا ہے۔ اس کے لیے مرکزی حکومت/ریاستی حکومت/ پی ایس یو انجینئر اس عہدوں کے لیے ایف سی آئی کی سرکاری ویب سائٹ fci.gov.in پر جا کر درخواست دے سکتے ہیں۔

      درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 اگست 2022 ہے۔ اس بھرتی مہم کے ذریعے کل 02 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ امیدوار اہم تاریخیں، دیگر تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

      ایف سی آئی بھرتی 2022: اہم تاریخیں چیک کریں

      درخواست دینے کی آخری تاریخ: اگست 16، 2022

      ایف سی آئی کی آسامی:

      جنرل منیجر (انجینئرنگ): 02 آسامیاں

      فوڈ کارپوریشن آف انڈیا اہلیت کا معیار:

      تعلیمی قابلیت: امیدواروں کو مطلوبہ اہلیت مکمل کرنی ہوگی۔

      کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ میں ڈگری۔

      وہ افسران جو مرکزی حکومت/ریاستی حکومت/پی ایس یو سے تنخواہ کی سطح 13 پر فارغ ہو چکے ہیں اور متعلقہ ادارے میں سول انجینئر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

      ایف سی آئی سلیکشن کا طریقہ کار:

      شارٹ لسٹ کردہ درخواست دہندگان کو پہلے سے بتائی گئی تاریخ اور وقت پر ایف سی آئی کے ذریعہ تشکیل کردہ انٹرویو بورڈ کے سامنے حاضر ہونا ہوگا۔

      یہ بھی پڑھیں :

      Har Ghar Tiranga: وادی کشمیر میں سرگرم دہشت گردوں کے گھروں پر بھی ترنگا!

      Shah Rukh: شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام نے لہرایاجھنڈا، فخر، محبت اور خوشی کا کیااظہار

      یہ بھی پڑھیں:

      Independence Day 2022: قومی پرچم کو لہراتے وقت ان غلطیوں سے کریں گریز، جانیے تفصیل

      ایف سی آئی بھرتی نوٹیفکیشن 2022:

      ایف سی آئی بھرتی 2022 کے لیے درخواست کیسے دی جائے؟ دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی درخواست مقررہ فارمیٹ میں اپنے تعلیمی قابلیت کے سرٹیفکیٹس، ریٹائرمنٹ آرڈرز اور دیگر متعلقہ دستاویزات کی تصدیق شدہ کاپیوں کے ساتھ اس پتہ پر روانہ کریں۔
      Food Corporation of India,
      16-20, Barakhamba Lane,
      New Delhi -110001.
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: