ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

ہماچل پردیش ایچ پی بی او ایس ای 10ویں، 12ویں ریزلٹ 2020: جلد جاری ہونے والے ہیں نتائج، ایسے کریں چیک

ہماچل پردیش بورڈ اپنے آفیشیل ویب سائٹ پر جلد ہی دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری کر سکتا ہے۔

  • Share this:
ہماچل پردیش ایچ پی بی او ایس ای 10ویں، 12ویں ریزلٹ 2020: جلد جاری ہونے والے ہیں نتائج، ایسے کریں چیک
ہماچل پردیش ایچ پی بی او ایس ای 10ویں، 12ویں ریزلٹ 2020: جلد جاری ہونے والے ہیں نتائج

Himachal Pradesh HPBOSE 10th, 12th Result 2020: ہماچل پردیش بورڈ اپنے آفیشیل ویب سائٹ پر جلد ہی دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری کر سکتا ہے۔ نتائج ایک بار جاری ہونے کے بعد طلبہ بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ hpbose.org پر جا کر آن لائن اپنا ریزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ طلبہ کو بتا دیں کہ بورڈ کے نتائج کا اعلان آن لائن کیا جائے گا۔


نتائج کا اعلان آن لائن کیا جائے گا۔ حالانکہ نتائج جاری ہونے کے بعد طلبہ متعلقہ اسکولوں سے لاک ڈاون کے بعد اپنا مارک شیٹ لے سکتے ہیں۔ کلاس دسویں کا امتحان انیس مارچ کو ختم ہوا تھا۔ اس میں تقریبا 1.5 لاکھ طلبہ شامل ہوئے۔ ریزلٹ ایک بار جاری ہونے کے بعد طلبہ بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ  hpbose.org پر جا کر آن لائن اپنا ریزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔


ایسے کریں ایچ پی بی او ایس ای کلاس 10 ویں ریزلٹ 2020 چیک


طلبہ آفیشیل ویب سائٹ hpbose.org پر جائیں

اس لنک پر کلک کریں جہاں HPBOSE دسویں ریزلٹ 2020 لکھا ہو۔

اپنی لاگنگ تفصیل میں Key درج کر کے سبمٹ کریں۔

HPBOSE  کلاس دسویں بورڈ کے ریزلٹ ڈسپلے اسکرین پر دکھائی دیں گے

ریزلٹ ڈاون لوڈ کریں اور مستقبل کے حوالوں کے لئے اس کا پرنٹ آوٹ لیں۔
First published: Jun 16, 2020 01:33 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading