HPSC recruitment: ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں آج سےبھرتیاں، 6 جنوری 2021 حتمی تاریخ مقرر
علامتی تصویر
نوکری کے نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بھرتی مہم کے ذریعے کل 437 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ اس بھرتی کے لیے سروس رولز اور ترامیم (اس اشتہار کے اجراء تک) ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، ہریانہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
ہریانہ پبلک سروس کمیشن (HPSC) ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، ہریانہ میں لیکچرر اور فورمین انسٹرکٹر کی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے بھرتی مہم شروع کرے گا۔ درخواست فارم کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے اور درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 جنوری 2021 ہے۔
نوکری کے نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بھرتی مہم کے ذریعے کل 437 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ اس بھرتی کے لیے سروس رولز اور ترامیم (اس اشتہار کے اجراء تک) ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، ہریانہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اس سے متعلق تمام معلومات ویب سائٹ http://techeduhry.gov.in پر ملاحظہ کی جاسکتا ہے۔
امیدواروں کو نوکری کے لیے درخواست دینے سے پہلے نوکری کے نوٹس کو اچھی طرح سے پڑھنے اور ضروری اہلیت کو پورا کرنا ہوگا۔
۔HPSC بھرتی 2021: اپلائی کرنے کا طریقہ:
سرکاری ویب سائٹ hpsc.gov.in پر جائیں۔
درخواست فارم پر کلک کریں۔
درخواست فارم میں ذاتی تفصیلات پُر کریں۔
تصویر اور دستخط اپ لوڈ کریں۔
مستقبل کے حوالے کے لیے درخواست فارم کی ایک کاپی محفوظ کریں۔
درخواست فارم جمع کروائیں۔
قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔