உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IMA Recruitment 2021: کُک، ڈرائیور سمیت کئی گروپ سی پوسٹوں پر بھرتی کے لئے درخواست کی آخری تاریخ نزدیک، ایسے کریں اپلائی

    بھرتی کے طریقہ کار کے ذریعے ہی IMA میں گروپ سی کے 188 عہدوں پر بھرتیاں ہوں گی۔ جس میں کک(باورچی) آئی ٹی، کُک اسپیشل، بوٹ میکر، ایم ٹی ڈرائیور، مصالچی، ایل ڈی سی، فیٹگ مین، ویٹر، گراونڈس مین، ایم ٹی ایس سمیت کئی دیگر عہدے بھرے جائیں گے۔

    • Share this:
      IMA Recruitment 2021: انڈین ملٹری اکیڈیمی، )Indian Military Academy) نے مختلف گروپ سی پوسٹوں پر بھرتی (IMA Recruitment 2021) کے لئے امدیواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ خواہش مند امیدواروں کو دھیان دینا چاہیے کہ بھرتی کے لئے درخواست کی آخری تاریخ 4 جنوری 2022 ہے۔ ایسے میں اُنہیں جلد سے جلد درخواست (IMA Dehradun Recruitment 2021) کر لینا اہیے۔ درخواست دینے کے لے اُنہیں آئی ایم اے کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر اپلائی کرنا ہوگا۔

      بھرتی کے طریقہ کار کے ذریعے ہی IMA میں گروپ سی کے 188 عہدوں پر بھرتیاں ہوں گی۔ جس میں کک(باورچی) آئی ٹی، کُک اسپیشل، بوٹ میکر، ایم ٹی ڈرائیور، مصالچی، ایل ڈی سی، فیٹگ مین، ویٹر، گراونڈس مین، ایم ٹی ایس سمیت کئی دیگر عہدے بھرے جائیں گے۔

      IMA Recruitment 2021: تعلیمی قابلیت
      امیدوار نیچے دی جارہی نوٹیفکیشن لنک پر کلک کر کے بھرتی کے لئے تفصیلی تعلیمی قابلیت چیک کرسکتے ہیں۔

      یہاں دیکھیں نوٹیفکیشن

      IMA Recruitment 2021: عمر کی حد
      بھرتی کے لئے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لیب اٹینڈنٹ، ایم ٹی ڈرائیور، جی سی اَردلی عہدوں کے لئے 18 سے 27 سال کے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ وہیں دیگر عہدوں کے لئے 18 سے 25 سال کی عمر کی حد مقرر ہے۔

      IMA Recruitment 2021: درخواست کی فیس
      عہدوں پر درخواست دینے کے لئے 50 روپے بطور فیس جمع کرنا ہوگا۔ حالانکہ ایس سی، ایس تی، او بی سی اور ای ڈبلیو ایس امیدواروں کو کوئی درخواست فیس جمع نہیں کرنا ہوگا۔

      IMA Recruitment 2021: کیسے ہوگا انتخاب
      ان عہدوں پر امیدواروں کا انتخاب تحریری امتحان، اسکِل ٹسٹ، ڈاکیومنٹ کی جانچ اور میڈیکل امتحان کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: