ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

ISRO Recruitment 2020: اسرو میں کئی عہدوں کیلئے نکلی نوکریاں، 2 لاکھ روپئے تک ہے تنخواہ 

Sarkari Naukari: آن لائن درخواست (Online Application ) دینے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2020 ہے۔ اس کے ذریعے سانٹسٹ، انجینئر اور ٹیکنیکل اسسٹینٹ جیسے عہدوں پر بھی بھرتیاں کی جائیں گی۔ الگ۔الگ عہدوں لے لئے تنخواہ الگ الگ ہ لیکن کچھ عہدوں پر سیلیکشن کیلئے تنخواہ دو لاکھ روپئے تک ہے۔

  • Share this:
ISRO Recruitment 2020: اسرو میں کئی عہدوں کیلئے نکلی نوکریاں، 2 لاکھ روپئے تک ہے تنخواہ 
Sarkari Naukari: آن لائن درخواست (Online Application ) دینے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2020 ہے۔

ISRO Recruitment 2020:  انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (Indian Space Research Organisation, ISRO) نے 55 عہدوں کیلئے درخواست طلب کی ہیں۔ یہ نوکریاں احمد آباد اسپیس اپلیکیشن سینٹر (Ahmedabad- Space Application Centre, SAC) کیلئے ہیں۔ جو امیدوار (candidate) درخواست دینا چاہتے ہیں وہ ایس اے سی کی آفیشیل ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ آن لائن درخواست  (Online Application ) دینے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2020 ہے۔ اس کے ذریعے سانٹسٹ، انجینئر اور ٹیکنیکل اسسٹینٹ جیسے عہدوں پر بھی بھرتیاں کی جائیں گی۔ الگ۔الگ عہدوں لے لئے تنخواہ الگ الگ ہ لیکن کچھ عہدوں پر سیلیکشن کیلئے تنخواہ دو لاکھ روپئے تک ہے۔


درخواست فارم بھرنے کا پروسیز

امیدوار  (candidate)  سے درخواست فارم (Application Process) بھرنے کے لئے کسی بھی درخواست کی فیس نہیں لی جائے گی۔ امیدوار اپنا فارم (Online Application )  آن لائن 15 اکتوبر تک شام 5 بجے تک بھر کرسکتے ہیں۔


ISRO Recruitment 2020: اسرو Vacancy کی تفصیل یہاں جانیں

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (Indian Space Research Organisation, ISRO) میں (Vacancy ) کے کل تعداد 55 عہدے ۔
اس کے ذیعے الگ ۔ الگ فیلڈس میں سائنٹسٹ/انجینئر، ٹیکنیکل اسسٹنٹ اور ٹیکنیشین بی عہدوں کے لئے بھرتیاں ہوں گی ۔

ایسے دیں درخواست (How to Apply) ۔۔۔۔
سب سے پہلے  آفیشیل ویب سائٹ (official website) پر جائیں ۔

ہوم پیج پر (Recruitment) سیکشن پر کلک کریں ۔
آپ نئے پیج پر پہنچ جائیں گے ۔

اپلائی والے لنک پر کلک کریں ۔

سبمٹ بٹن پر کلک کریں اور مستقبل کے حوالے (Future reference) کیلئے ایپلیکیشن نمبر کو محفوظ (Save) کر کے اپنے پاس رکھ لیں۔

زیادہ جانکاری حاصل کرنے کے لئئ نیچے دی گئی نوٹیفیکیشن لنک پر کلک کریں اور اس کو پڑھیں۔

یہ بھی پڑھیں: UPPCL Recruitment 2020: اہم خبر: اگر آپ بھی چاہتے ہیں یہ نوکری تو یہاں جانیں کیسے اور کب دے سکتے ہیں درخواست

کوروناوائرس وبا نے تباہ کیا اسکول ڈریس اور نصابی کتابوں کا کاروبار، دکانوں میں دھول کھا رہا ہے ڈریس اور کتابوں کا اسٹاک
Published by: sana Naeem
First published: Oct 11, 2020 05:23 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading