12ویں پاس کیلئے AIIMS میں نوکری پانے کا بہتر موقع: یہاں جانیں تفصیل
اس اسکیم کے تحت 24 مارچ 2020 سے 31 2020 کی مدت کے دوران تین ماہ کی اوسط تنخواہ کے پچاس فیصد کے برابر فائدہ دیا جائے گا جو کہ پہلے 25 فیصد دیا جاتا تھا۔
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (All India Institute of Medical Sciences, AIIMS) میں میڈیکل ریکارڈ ٹیکنیشن (Medical Record Technician, MRT) کے عہدے کیلئے ویکینسی نکلی ہے۔
AIIMS Patna Recruitment: آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (All India Institute of Medical Sciences, AIIMS) میں میڈیکل ریکارڈ ٹیکنیشن (Medical Record Technician, MRT) کے عہدے کیلئے ویکینسی نکلی ہے۔ اس کیلئے درخواست کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ تو جن امیدواروں کی عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہے اور جنہوں نے کسی منظور شدی بورڈ یونیورسٹی متعلقہ موضوع میں 12ویں کلاس کا امتحان پاس کیا وہ سبھی اس پوسٹ کیلئے درخواست کرسکتے ہیں۔
اہم تاریخ۔۔
آن لائن درخواست فارم جمع کروانے کی تاریخ - 07 مارچ 2020۔
آن لائن درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ۔ 07 جون 2020۔
پوسٹ کی تفصیلات:
پوسٹ کا نام:
میڈیکل ریکارڈ ٹیکنیشن (MRT)
پوسٹوں کی تعداد: 10
ایسے کریں درخواست۔۔۔
امیدوار آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ امیدواروں کو انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے صلاح دی گئی ہے کہ وہ درخواست دینے سے پہلے نوٹیفکیشن کو پوراچھی طرح پڑھ لیں تاکہ درخواست کو بھرنے میں کوئی غلطی نہ ہو۔
نوٹ- نوکری کا مقام پٹنہ (بہار) ہوگا اور امیدواروں کا انتخاب تحریری امتحان کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
Published by:sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔