بے روزگار نوجوانوں کو ملازمت کی فراہمی کے لیے تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ (K Chandrashekhar Rao) نے آج یعنی 9 مارچ 2022 کو بڑے پیمانے پر سرکاری ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ان بے روزگار نوجوانوں کے لیے ریاستی قانون ساز اسمبلی میں بجٹ اجلاس 23-2022 کے دوارن ایک اہم اعلان کیا گیا۔ اس کا انکشاف انہوں نے منگل کو واناپارتھی میں ایک جلسہ عام میں کیا تھا۔
تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے قوم کو تقسیم کرنے والی قوتوں کے خلاف اپنی لڑائی میں لوگوں سے تعاون بھی طلب کیا اور ملک میں امن، ہم آہنگی اور بھائی چارے کے تحفظ کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کا عزم کیا۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے بیٹے کے طور پر میں نے ان تفرقہ انگیز طاقتوں کے خلاف لڑائی شروع کی ہے۔ ہمیں اس کینسر کو ریاست میں پھیلنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے جو مختلف محاذوں پر تیار ہوئی ہے۔
تلنگانہ میں ضلعی واری سطح پر خالی آسامیوں کی تفصیلات
سلسلہ واری نمبر
|
ضلع |
خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان
|
1 |
حیدرآباد |
5,268 |
2 |
نظام آباد |
1,976 |
3 |
میڈچل ملکاجگری |
1,769 |
4 |
رنگاریڈی |
1,561 |
5 |
کریم نگر |
1,465 |
6 |
نالگنڈہ |
1,398 |
7 |
کاماریڈی |
1,340 |
8 |
کھمم |
1,340 |
9 |
گوتھ گوڑم |
1,316 |
10 |
ناگرکرنول |
1,257 |
11 |
سنگاریڈی |
1,243 |
12 |
محبوب نگر |
1,213 |
13 |
عادل آباد |
1,193 |
14 |
سدی پیٹ |
1,178 |
15 |
محبوب آباد |
1,172 |
16 |
ہنمکنڈہ |
1,157 |
17 |
میدک |
1,149 |
18 |
جگتیال |
1,063 |
19 |
منچریال |
1,025 |
20 |
یادگیری |
1,010 |
21 |
جیاشنکربھوپال پلی |
918 |
22 |
نرمل |
876 |
23 |
ورنگل |
842 |
24 |
آصف آباد |
825 |
25 |
پیدا پلی |
800 |
26 |
جنگاؤں |
760 |
27 |
نارائین پیٹ |
741 |
28 |
وقارآباد |
738 |
29 |
سوریہ پیٹ |
719 |
30 |
ملگ |
696 |
31 |
جوگولامباگدوال |
662 |
32 |
راجنا سرسلہ |
601 |
33 |
ونانپرتی |
556 |
|
جملہ |
39,829 |
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاستی اسمبلی میں مختلف قبائل کے تحفظات کو 10 فیصد تک بڑھانے اور والیمیکی بویا برادری کو بھی ریاست میں درج فہرست قبائل میں شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرنے کے باوجود وزیر اعظم نریندر مودی نے قراردادوں کو زیر التوا رکھا ہے۔
تلنگانہ بجٹ 2022 کی پیشگی کے دوران بتایا گیا کہ 80,039 آسامیوں کو پُر کرنے اور 11,103 کنٹریکٹ پر کام کرنے والے اہلکاروں کو مستقل کرنے کا مالی اثر ریاستی حکومت پر سالانہ 7,300 کروڑ روپے ہوگا۔ بدھ کو اسمبلی میں کے ہنگامے کے درمیان ایک اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ براہ راست بھرتی کے لیے عمر کی حتمی حد میں 10 سال کی نرمی کی جائے گی، تاکہ زیادہ سے زیادہ بے روزگار افراد مجوزہ بھرتی میں مقابلہ کرنے کے اہل بن سکیں۔
Table 1 : Group wise vacancies
Sl. No
|
Groups |
Direct Recruitment Vacancies
|
1.
|
Group I |
503
|
2.
|
Group II |
582
|
3.
|
Group III |
1,373
|
4. |
Group IV |
9,168
|
Table 2 : Cadre wise vacancies
Sl. No
|
Local Cadre |
Direct Recruitment Vacancies
|
1.
|
District |
39,829
|
2.
|
Zonal |
18,866
|
3.
|
Multi Zonal |
13,170
|
4.
|
Secretariat, HoDs, Universities |
8,174
|
تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر نے اپنے خطبے میں کہا کہ تلنگانہ کے مقامی امیدواران کے ضلع منطقہ اور ہمہ منطقہ میں 95 فیصد تحفظات کے علاوہ کسی دیگر ضلع منطقہ اور محمد منطقہ میں 5 فیصد کھلے کوٹے کے لئے بھی مسابقت کر سکتے ہیں۔ مقامی امیدواران کے ضلع میں ضلعی کیڈر جائیدادوں اور ان کے مطلقے میں منطقہ واری گیندر پائیداروں کے لئے اہمیت کے حامل ہوں گے۔
انھوں نے خطبے میں کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ جائیدادوں کے لئے بے روز گار نو جوانوں کی مسابقت کی بابت سابقہ نظام سے تقابل کیا جائے تو مواقع میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ نہ منطقہ واری اور 33 ضلع واری کیڈری میں تقررات شروع کرنے کے سبب الوعہ جائیدادوں اور ریاست کے دور دراز علاقوں میں عملہ کے فقدان کے مسائل حل ہو جائیں گے۔
’نئی ریاست کی تکمیل ایسا عمل ہے جس میں علاقوں کی تقسیم کے ساتھ ساتھ ملازمین اور اثاثہ جات کی تقسیم بھی شامل ہے ۔ اس میں سرکاری اداروں کے علاوہ مختلف پیشہ وارانہ اداروں اور قانون تنظیم جدید آندھرا پردیش کے لو میں اور دسویں ٹیموں میں حوالہ دیئے گئے سرکاری کنٹرول کے دیگر اداروں کے الائوں اور ملازمین کی تقسیم بھی شامل ہے۔ اس عمل میں مرکزی حکومت کا رول شامل ہے‘ ۔
کے سی آر نے کہا کہ ریاست آندھراپردیش کی یا اس سے پیدا کردہ غیر ضروری تنازعات اور مرکزی حکومت کی ہے ملی اور لاپرواہی سے مکمل تعطل کا شکار ہوا۔ تلنگانہ حکومت کی تشکیل کے بعد ہم نے تلنگانہ مرکوز منصوبہ اور پالیسیاں وضع کی ہیں۔ جنگانہ کے تقاضوں کے مطابق ہم نے کل انتظامی اصلاحات لائے مختلف محکمہ جات کی تنظیم نو اور احکام کے اقدامات کئے ۔ ہم نے آبپاشی زراعت تعلیم، صحت والیایت و یکی سر برای آپ پنچایت راج جیسے اہم ملالہ جات کو محکمہ جات کی تلکات کے تناظر میں صورت گری کیا۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔