உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاراشٹر ایچ ایس سی نتائج 2021 : 46 طلبہ نے حاصل کئے 100 فیصد نمبرات ، 99.63 فیصد طلبہ

    مہاراشٹر ایچ ایس سی نتائج 2021 : 46 طلبہ نے حاصل کئے 100 فیصد نمبرات ، 99.63 فیصد طلبہ

    مہاراشٹر ایچ ایس سی نتائج 2021 : 46 طلبہ نے حاصل کئے 100 فیصد نمبرات ، 99.63 فیصد طلبہ

    Maharashtra HSC Result 2021 : مہاراشٹر بورڈ بارہویں کے 99.63 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں ۔ اگر کوئی طالب علم اپنے نتائج سے مطمئن نہیں ہے تو وہ مخصوص تحریری امتحان میں شرکت کرسکتا ہے ۔

    • Share this:
      ممبئی : مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سکینڈری اینڈ ہائر سکینڈری ایجوکیشن نے آج تین اگست کو ایچ ایس سی نتائج 2021 (HSC Result 2021) جاری کردیا گیا ہے ۔ جن طبلہ نے بارہویں امتحانات کیلئے رجسٹریشن کرایا تھا ، وہ اپنا ریزلٹ آن لائن mahresult.nic.in کے ساتھ دیگر ویب ساٹئس پر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔

      مہاراشٹر بورڈ بارہویں کے 99.63 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں ۔ اگر کوئی طالب علم اپنے نتائج سے مطمئن نہیں ہے تو وہ مخصوص تحریری امتحان میں شرکت کرسکتا ہے ۔ 6542 اسکولوں نے سو فیصدی نتائج حاصل کئے ہیں ۔ جبکہ 46 طلبہ نے بارہویں میں سو فیصدی نمبرات حاصل کئے ہیں ۔

      یہاں پر بھی چیک کرسکتے ہیں اپنا ریزلٹ 

      وہیں اگر ڈویزن کے اعتبار سے نتائج دیکھیں تو کونکن ڈویزن نے 99.81 فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ پاس فیصد حاصل کیا ہے جبکہ اورنگ آباد سب سے کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا ڈویزن ہے ، جس کے 99.73 فیصد طلبہ نے امتحان پاس کیا ۔

      ایسے چیک کریں اپنا ریزلٹ

      آفیشیل ویب سائٹ mahahsscboard.maharashtra.gov.in, mahresult.nic.in, hscresult.mkcl.org یا hscresult.11thadmission.org.in پر جائیں ۔

      HSC 12th result 2021 ریزلٹ پر کلک کریں ۔

      ایڈمٹ کارڈ میں دیا گیا رول نمبر انٹر کریں ۔

      آپ کا ریزلٹ اسکرین پر آجائے گا ۔

      ڈاون لوڈ کریں اور اس کا پرنٹ آوٹ لے لیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: