ان 7 شعبوں میں بنائیں اپنا کرئیر، ملے گی بہترین تنخواہ والی نوکری، جانیے کیسے

ان 7 شعبوں میں بنائیں اپنا کرئیر، ملے گی بہترین تنخواہ والی نوکری، جانیے کیسے

ان 7 شعبوں میں بنائیں اپنا کرئیر، ملے گی بہترین تنخواہ والی نوکری، جانیے کیسے

آپ کو یہ جان کر تعجب ہوگا کہ کوویڈ کے وقت کمپنیوں کے آرڈرس میں آیا اچھال اب تک برقرار ہے، اس کی وجہ ہے لوگوں کی عادت کا بدل جانا۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • New Delhi, India
  • Share this:
    گزشتہ ڈھائی سال سے کورونا وبا کی وجہ سے پوری دنیا میں چیلنجز بڑھ گئے ہیں۔ کورونا کی وجہ سے آئی آفت نے ہیلتھ کیئر، لائف اسٹائل اور کام میں پوری طرح تبدیلی لادی ہے۔ کیا آپ نے آج کل آنے والے ڈیجیٹل مارکیٹنگ جابس کے ایڈ دیکھے ہیں، اس لیے آج کل ہر تیسرا نوٹیفکیشن ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ہے۔

    کوویڈ میں جب آدمی کو لاک ڈاون کی وجہ سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی تو کمپنیوں نے اپنی آن لائن حاضری بڑھائی اور ڈیجیٹل پروڈکٹ اور سروس ملنے لگیں۔

    ان 7 شعبوں میں بنائیں اپنا کرئیر

    • SEO ایکسپرٹ: یہ ایکسپرٹ ویب سائٹ کو گوگل پر ہائی رینکنگ میں لے کر آتے ہیں۔

    • Content Marketing Manager: یہ طئے کرتے ہیں کہ کس قسم کا مواد لوگوں کے درمیان میں جائے گا۔

    • PPC ایکسپرٹ: یہ ماہرین اشتہاری مہم کے ذریعے ٹارگٹ صارفین کے موبائل لیپ ٹاپس تک برانڈ یا پروڈکٹ فراہم کرتے ہیں۔

    • ای میل مارکیٹر: ان کا کام اشتہارات، پوسٹرز اور سروے وغیرہ کے ذریعے صارفین تک مصنوعات یا خدمات پہنچانا ہے۔

    • ڈیجیٹل مارکیٹنگ مینیجر: وہ مختلف قسم کی مارکیٹنگ مہمات کے ذریعے برانڈز کی آن لائن موجودگی اور فروخت کو بڑھانے کے لیے کام کرتے ہیں۔

    • کاپی رائٹر: یہ مختلف چینلز، ویب سائٹس، پرنٹ اشتہارات یا کیٹلاگ کے لیے دلکش مواد تخلیق کرنے کے لیے کام کرتے ہیں۔

    • Conversion Rate Optimizer: کمپنی کے لیے لیڈ جنریشن اور کنورژن اسٹریٹجی کو آپٹیمائز کرنا ان کا کام کام ہوتا ہے۔


    یہ بھی پڑھیں:

    بی وی آر سبرامنیم نے کہا- ڈیجیٹل آرکیٹیکچر پر نہیں ہونی چاہیے کسی کی اجارہ داری

    یہ بھی پڑھیں:

    جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن نے طلب کی درخواستیں، کئی اہم پوسٹوں پر ہوگی بھرتی!

    آپ کو یہ جان کر تعجب ہوگا کہ کوویڈ کے وقت کمپنیوں کے آرڈرس میں آیا اچھال اب تک برقرار ہے، اس کی وجہ ہے لوگوں کی عادت کا بدل جانا۔ اب لوگ آن لائن خریداری زیادہ پسند کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج کل ڈیجیٹل مارکیٹر، سوشل میڈیا ایکسپرٹ، گوگل ایڈ ایکسپرٹ، میڈیا پلانر، ای میل مارکیٹر و دیگر کی کافی ڈیمانڈ ہوگئی ہے۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: