ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

گرلس ہاسٹل کے کمرے میں اس حالت میں ملی MBBS کی طلبا، دیکھ کر سبھی کے اڑے ہوش

ہریانہ کے گوہانہ میں واقع پھول سنگھ خاتون میڈیکل کالج میں ایک ایم بی بی ایس (MBBS) فرسٹ ایئر کی طلبا کی خودکشی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

  • Share this:
گرلس ہاسٹل کے کمرے میں اس حالت میں ملی MBBS کی طلبا، دیکھ کر سبھی کے اڑے ہوش
ہریانہ کے گوہانہ میں واقع پھول سنگھ خاتون میڈیکل کالج میں ایک ایم بی بی ایس (MBBS) فرسٹ ایئر کی طلبا کی خودکشی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

ہریانہ  (haryana new) کے گوہانہ میں واقع پھول سنگھ خاتون میڈیکل کالج میں ایک ایم بی بی ایس (MBBS) فرسٹ ایئر کی طلبا کی خودکشی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل جمعے کو خانپور مہیلا تھانہ میں اطلاع ملی تھی ایک طلبا نے اپنے روم میں پھانسی لگا لی ہے۔ اسی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی۔ پولیس کے مطابق گرلس ہاسٹل کے کمرہ نمبر 11 میں پنکھے سے پھندہ لگاکر طلبا نے کودکشی کر لی۔ مہلوک کا نام ڈمپی گاؤں کھیڑی سادھ ضلع روہتک بتایا جارہا ہے۔ فی الحال پولیس مئ تفتیش شروع کر دی ہے۔


اہل خانہ کا کہنا ہے کہ طلبا ذہنی و دماغی طور پر پریشان تھی۔ لاش کا پوسٹ مارٹم خانپور میڈیکل کالج میں کروایا جا رہا ہے۔ وہیں میڈیکل کالج انتظامیہ نے بھی بتایا کہ طلبا کا فرسٹ ایئر امتحان کل سے شروع ہوے ئوے ہیں۔ اس نے ایک امتحان بھی دیا تھا۔ پہلے بھی اس کے اہل خانہ نے ہمیں بتایا تھا اس کی ماں بھی اس کے ساتھ رہ رہی تھی۔



پولیس کر رہے ہے معاملے کی جانچ
خانپور مہیلا تھانہ ایس آئی مہاویر سنگھ نے بتایا کہ جمعے کو خانپور مہیلا مہیلا میڈیکل کالج کی جانب سے اطلاع ملی تھی ایک ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کی طلبا (mbbs student suicide)  نے اپنے ہاسٹل روم نمبر 11 میں پھانسی لگاکر خودکشی کر لی ہے۔ جب پولیس موقع پر آئی تو لاش کو پوسٹ مارٹم ہاؤس میں رکھ دیا گیا تھا۔ ابھی اہل خانہ نے خودکشی کی وجہ دماغی طور پر پریشانی بتایا ہے۔ فی الحال 174 آئی پی سی کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔ جیسے ہی اہل خانہ کا جو بھی بیان دیں گے اس کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
Published by: Sana Naeem
First published: Feb 13, 2021 12:32 PM IST