உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    NEET MDS Result 2022: نیٹ ایڈمیشن ایگزام کے نتائج جاری، جانئے کب آئے گا اسکور کارڈ، پڑھئے پوری تفصیل

    NEET MDS Result 2022: نیٹ ایڈمیشن ایگزام کے نتائج جاری، جانئے کب آئے گا اسکور کارڈ، پڑھئے پوری تفصیل

    NEET MDS Result 2022: نیٹ ایڈمیشن ایگزام کے نتائج جاری، جانئے کب آئے گا اسکور کارڈ، پڑھئے پوری تفصیل

    NEET MDS Result 2022: نیشنل بورڈ آف ایگزامنیشن نے ماسٹر آف ڈینٹل سرجری کے لئے نیشنل ایلجبلیٹی کم انٹرینس ٹیسٹ کا ریزلٹ جاری کردیا ہے ۔ امتحان میں شامل امیدوار اپنا ریزلٹ آفیشل ویب سائٹ natboard.edu.in اور nbe.edu.in پر چیک کرسکتے ہیں ۔

    • Share this:
      نئی دہلی : نیشنل بورڈ آف ایگزامنیشن نے ماسٹر آف ڈینٹل سرجری کے لئے نیشنل ایلجبلیٹی کم انٹرینس ٹیسٹ کا ریزلٹ جاری کردیا ہے ۔ امتحان میں شامل امیدوار اپنا ریزلٹ آفیشل ویب سائٹ natboard.edu.in اور nbe.edu.in  پر چیک کرسکتے ہیں ۔ اس امتحان کا انعقاد ملک کے مختلف ایگزام سینٹروں میں دو مئی 2022 کو کیا گیا تھا ۔ امتحان کا انعقاد ایک شفٹ میں صبح نو بجے سے دو پہر بارہ بجے تک کیا گیا تھا ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : متعدد بارکوششوں اورناکامی کےبعدملی بڑی کامیابی! انجینئرنگ سروسزمیں رینک 1 کامیاب


       

      یہ بھی پڑھئے :  صارفین کے حقوق کیا ہیں؟ معاشیات کی نصابی کتابوں میں کیا کیا ہے ذکر؟


      امیدواروں کی جانکاری کے لئے بتادیں کہ NEET MDS اسکور کارڈ دو جون 2022 کو جاری کیا جائے گا ۔ ابھی صرف کامیاب امیدواروں کا ریزلٹ جاری کیا گیا ہے ۔ زیادہ جانکاری کیلئے امیدوار نیٹ کی آفیشیل ویب سائٹ پر جاسکتے ہیں ۔

       

      کیسے کریں ریزلٹ چیک؟

      سب سے پہلے آفشیل ویب سائٹ nbe.edu.in پر جائیں

      یہاں “NEET MDS Result 2022” کے لنک پر کلک کریں۔

      ایک نیا پیج کھلے گا ، یہاں مطلوبہ جانکاری بھریں ۔

      نیٹ ایم ڈی ایس ریزلٹ کمپیوٹر اسکرین پر دکھائی دے گا ۔

      ریزلٹ چیک کرکے ڈاون لوڈ کرلیجئے ۔

      اس ریزلٹ کا ایک پرنٹ آوٹ بھی اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: