ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

آج نیٹ امتحانات کے نتائج کا کیا جائے گا اعلان، یہاں اور ایسے دیکھ سکتے ہیں آپ اپنا رزلٹ

NTA NEET result 2020: ملک کے سرکاری و پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے منعقد کیے گیے نیٹ امتحانات (NEET Result 2020) کے نتائج آج جاری کیے جائیں گے۔ گذشتہ ماہ 13 ستمبر کومیڈکل میں داخلے کے لیے چودہ لاکھ ( 14) سے زیادہ امیداروں نے امتحان (exam) دیے تھے۔ اس سے قبل نتائج کا اعلان 12 اکتوبرکو کیےجانا تھا۔ تاہم کورونا وائرس وبا کے چلتے آج (NEET Result 2020) رزلٹ کا اعلان کیا جائے گا۔

  • Share this:
آج نیٹ امتحانات کے نتائج کا  کیا جائے گا اعلان، یہاں اور ایسے دیکھ سکتے ہیں آپ  اپنا رزلٹ
NTA NEET result 2020

NTA NEET result 2020:  ملک کے سرکاری و پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے منعقد کیے گیے نیٹ امتحانات (NEET Result 2020) کے نتائج آج جاری کیے جائیں گے۔ گذشتہ ماہ 13 ستمبر کومیڈکل میں داخلے کے لیے چودہ لاکھ ( 14) سے زیادہ امیداروں نے امتحان (exam) دیے تھے۔ اس سے قبل نتائج کا اعلان 12 اکتوبرکو کیےجانا تھا۔ تاہم کورونا وائرس وبا کے چلتے آج (NEET Result 2020) رزلٹ کا اعلان کیا جائے گا۔ دراصل سپریم کورٹ نے این ٹی اے ( National Testing Agency) کو 14 اکتوبرکو ان امیدواروں کا امتحان لینے کی اجازت دی تھی جو کنٹینمنٹ زون میں رہنے کے سبب 13 ستمبر کو نیٹ (NEET) کے امتحان میں شریک نہیں ہوسکے تھے۔

ایسے چیک کریں نتائج NTA NEET result 2020

1. آفیشیل ویب سائٹ ntaneet.nic.in  پر جائیں ۔

2. NEET  نتائج (results) کے لئے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔

3. اپنا رول نمبر، ڈیٹ آف برتھ داخل کریں اور سمبمٹ (submit) بٹن پر کو  دبائیں ۔

4. اسکرین پر آپ کے نتیجے (results)  آجائیں گے ۔
اگر آپ کے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ نہیں ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اپنا اسکور کارڈ موبائل فون سے بھی چیک کر سکتے ہیں ۔ اس کے لئے آپ کو نیچے بتائے گئے اسٹیپس کو اپنانا ہوگا۔

موبائل فون (Mobile Phone) پر کوئی بھی براؤزر (Browser ) کھولیں ۔

سرچ بار میں ntaneet.nic.in  ڈالیں ۔

ہوم پیج پر رزلٹ لنک پر کلک کریں ۔

اپنا ایپلیکیشن آئی ڈی اور پاس ورڈ دالیں ۔

موبائل اسکرین پر آپ کا نیت رزلٹ (NEET result 2020) نظر آ جائے گا ۔

آج یعنی 16  اکتوبر کو نیٹ امتحان کے نتائج  (NEET Result 2020)  جاری کئے جائیں گے۔ حالانکہ آفیشیل طور پر نتائج کے وقت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن خبروں کے مطابق رزلٹ شام کے چار ( 4) بجے تک جاری کیا جا سکتا ہے۔ دو بار ملتوی کئے جانے کے بعد تیرہ ستمبر کو نیٹ امتحان (exam)  کا انعقاد کیا گیا تھا۔
Published by: sana Naeem
First published: Oct 16, 2020 12:16 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading