اپنا ضلع منتخب کریں۔

    NEET-UG 2021 result: یو جی۔ نیٹ کا نتیجہ جلد متوقع، امتحانات کے نتائج کیسے کریں معلوم؟ جانیے

    نیٹ یو جی NEET-UG 2021 کا امتحان ہندوستان میں 83,075 میڈیکل، 26,949 ڈینٹل، 52,720 آیوش، اور 603 ویٹرنری نشستوں پر داخلہ کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔

    • Share this:
      نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) جلد ہی neet.nta.nic.in اور nta.ac.in پر قومی اہلیت داخلہ ٹیسٹ (NEET)-UG 2021 کے نتائج کا اعلان کرے گی۔ امتحان کا انعقاد کرنے والا ادارہ نتیجہ شائع کرنے کے لیے تیار تھا لیکن بمبئی ہائی کورٹ کے حالیہ حکم کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہیں۔ جس نے این ٹی اے NTA سے کہا تھا کہ وہ NEET کے نتائج کا اعلان نہ کرے۔ دو امیدواروں کے لیے دوبارہ امتحان منعقد کرے جن کے سوالیہ پرچے اور OMR شیٹس مہاراشٹر کے ایک مرکز میں مل گئے تھے۔

      NEET 2021 کے نتائج کو کیسے چیک کریں؟

      مرحلہ 1: NEET 2021 کی آفیشل ویب سائٹ neet.nta.nic.in پر جائیں

      NEET UG 2021 :نیٹ امتحان کو ختم کرنے کی مانگ کی جارہی ہے
      NEET UG 2021 :نیٹ امتحان کو ختم کرنے کی مانگ کی جارہی ہے

      مرحلہ 2: نتیجہ – NEET (UG) 2021 لنک ​​پر کلک کریں۔

      مرحلہ 3: NEET 2021 کے داخلہ امتحان کے لیے اپنی اسناد درج کریں اور لاگ ان کریں۔

      مرحلہ 4: NEET 2021 کے نتائج دکھائے جائیں گے۔

      مرحلہ 5: اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد مستقبل کے حوالے کے لیے ایک پرنٹ آؤٹ لیں۔

      نیٹ یو جی NEET-UG 2021 کا امتحان ہندوستان میں 83,075 میڈیکل، 26,949 ڈینٹل، 52,720 آیوش، اور 603 ویٹرنری نشستوں پر داخلہ کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔ سنہ 2021 میں کوالیفائنگ کٹ آف حاصل کرنے کے خواہشمندوں کو NEET 2021 کونسلنگ میں شرکت کے لیے بلایا جائے گا۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: