உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    NEET UG Result 2022 5 Step: نیٹ یوجی نتائج 5 اسٹیپ سے کریں چیک، یہاں ملے گی پوری تفصیل

    NEET UG Result 2022 5 Step: نیٹ یوجی نتائج 5 اسٹیپ سے کریں چیک

    NEET UG Result 2022 5 Step: نیٹ یوجی نتائج 5 اسٹیپ سے کریں چیک

    نیٹ یوجی نتائج (NEET UG Result 2022) کا اعلان آج نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) کی طرف سے کیا جائے گا۔ نیٹ یوجی رزلٹ کا اعلان آفیشیل ویب سائٹ neet.nta.nic.in پر کیا جائے گا، جس کے بعد نیٹ یوجی امتحان میں شامل اسٹوڈنٹ نیچے بتائے گئے اسٹیپس کے ذریعہ اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      نئی دہلی: نیٹ یوجی نتائج (NEET UG Result 2022) کا اعلان آج نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) کی طرف سے کیا جائے گا۔ نیٹ یوجی رزلٹ کا اعلان آفیشیل ویب سائٹ neet.nta.nic.in پر کیا جائے گا، جس کے بعد نیٹ یوجی امتحان میں شامل اسٹوڈنٹ نیچے بتائے گئے اسٹیپس کے ذریعہ اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔

      NEET UG Result 2022 5 Step: نیٹ یوجی رزلٹ ایسے چیک کریں۔

      سب سے پہلے آفیشیل ویب سائٹ neet.nta.nic.in پر وزٹ کریں۔

      یہاں NEET UG Result 2022 کے لنک پر کلک کریں۔

      ایک نیا پیج کھلے گا یہاں ضروری تفصیلات درج کرکے سبمٹ کریں۔

      NEET UG Result 2022 رزلٹ اسکرین پر دکھائی دے گا۔

      اس چیک کرکے اسے سیو کریں اور پرنٹ کرلیں۔

       3570 امتحانی مراکز پر ہوئے تھے امتحان 

      نیٹ یوجی میڈیکل داخلہ امتحان ہندوستان کے 497 شہروں اور بیرون ممالک میں 14 شہروں میں 3,570 مراکز پر منعقد کی گئی تھی، جس کا فائنل رزلٹ آج جاری ہونے کا امکان ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: