اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مرکزنےمیڈیکل انٹرنس ٹیسٹ کے انعقادکیلئے نئے بورڈکی پیش کی تجویز، 30 دنوں کےاندر تبصرےطلب

    مرکزنےمیڈیکل انٹرنس ٹیسٹ کے انعقادکیلئے نئے بورڈکی پیش کی تجویز

    مرکزنےمیڈیکل انٹرنس ٹیسٹ کے انعقادکیلئے نئے بورڈکی پیش کی تجویز

    فی الحال نیشنل بورڈ آف ایگزامینشنز ان میڈیکل سائنسز (NBEMS) کو نیٹ پی جی، ایف ایم جی ای اور نیٹ ایس ایس کے انعقاد کا ذمہ داری دی گئی ہے۔ مجوزہ NExT امتحان پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے ایک داخلہ ٹیسٹ ہے۔ جو کہ جدید طب کی مشق کے لیے لائسنسی امتحان ہوگا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود (MoHFW) نے نیشنل میڈیکل کمیشن (NMC) ایکٹ 2019 میں ترمیم کو نوٹیفائڈ کیا ہے۔ اس ترمیم کے تحت میڈیکل انٹرنس ٹیسٹ کے لیے ایک نئے بورڈ کے قیام کی راہ ہموار کرے گا۔ نیشنل میڈیکل کمیشن (ترمیمی) بل 2022 کے تحت ایک خودمختار بورڈ بورڈ آف ایگزامینیشنز ان میڈیکل سائنسز (Board of Examinations in Medical Sciences) کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ جو کہ نافذ العمل ہونے پر NExT امتحان کے انعقاد کے لیے ذمہ دار ہوگا۔ وزارت نے مسودہ بل پر 30 دنوں کے اندر تبصرے بھی طلب کیے ہیں۔

      فی الحال نیشنل بورڈ آف ایگزامینشنز ان میڈیکل سائنسز (NBEMS) کو نیٹ پی جی، ایف ایم جی ای اور نیٹ ایس ایس کے انعقاد کا ذمہ داری دی گئی ہے۔ مجوزہ NExT امتحان پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے ایک داخلہ ٹیسٹ ہے۔ جو کہ جدید طب کی مشق کے لیے لائسنسی امتحان ہوگا۔

      ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تنظیم انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کی کال پر سابق میں ملک بھر کے ڈاکٹر 12 گھنٹے کے لئے ہڑتال پر رہے۔ ہڑتال کی وجہ سے ایمرجنسی خدمات اور کووڈ میڈیکل خدمات کو چھوڑ کر سبھی طرح کی او پی ڈی سروسیز آج بند رہیں تھی۔ آئی ایم اے کی قیادت میں ملک بھر کے ڈاکٹر آیورویدک ڈاکٹروں کو سرجری کرنے کی اجازت دئے جانے کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

      یہ بھی پڑھیں: 

      ایم بی بی ایس کے آخری سال کے مشترکہ امتحان اور غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کے لیے اسکریننگ ٹیسٹ کے طور پر کام کرے گا۔ اس طرح یہ نیٹ پی جی اور ایگ ایم جی ای جیسے امتحانات کی جگہ لے گا۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: