ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

اب وقت ہے منی کنٹرول پرو کو اپنانے کا ، جانیں کیا ہے خاص

اس مشکل وقت میں پیسہ بنانے کیلئے بازار کی اچھی جانکاری ہی آپ کی طاقت ہوتی ہے ۔ منی کنٹرول پرو کے سبسکرپشن سے آپ کو یہ جانکاری اور طاقت حاصل ہوتی ہے ۔

  • Share this:
اب وقت ہے منی کنٹرول پرو کو اپنانے کا ، جانیں کیا ہے خاص
اب وقت ہے منی کنٹرول پرو کو اپنانے کا ، جانیں کیا ہے خاص

ہندوستان سمیت دنیا بھر کے بازاروں میں اتھل پتھل دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ نفٹی 50 پر نظر ڈالیں تو یہ اپنے 12430 کے آل ٹائم ہائی سے 30 فیصدی گرکر اپنے گزشتہ تین سال کی نچلی سطح 8600 کے آس پاس نظر آرہا ہے ۔ نفٹی میں یہ گراوٹ 40 کاروباری سیشن میں دیکھنے کو ملی ہے ۔ ایک ماہ سے کم کی مدت میں انڈیا وولیٹلیٹی انڈیکس وی آئی ایچ میں 600 فیصدی سے زیادہ کا اچھال دیکھنے کو مل رہا ہے ، لیکن ہر رات کی صبح بھی ہوتی ہے ۔


بازار میں آیا یہ کریکشن طویل مدت میں پیسہ کمانے کا اچھا موقع مہیا کرا رہا ہے ۔ بازار کے بھاری اتار چڑھاو کے ان دنوں میں اپنی صوابدید برقرار کھنا ہی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔ حالانکہ یہ کہنا آسان ہے کہ ہم اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتے ہیں ، لیکن ہمیں یہ بھی دھیان رکھنا چاہئے کہ سیکھنے کی یہ قیمت اتنی بڑی نہ ہو کہ ہمیں زندگی بھر پچھتانا پڑے ۔


اس مشکل وقت میں پیسہ بنانے کیلئے بازار کی اچھی جانکاری ہی آپ کی طاقت ہوتی ہے ۔ منی کنٹرول پرو کے سبسکرپشن سے آپ کو یہ جانکاری اور طاقت حاصل ہوتی ہے ۔


منی کنٹررول پرو آپ کو الگ الگ موضوعات پر صحیح جانکاری دستیاب کروا کر کامیابی کی چوٹی پر بنائے رکھنے میں مدد کرتا ہے ۔ منی کنٹرول پرو آپ کو میکرو اکنامک ڈیولپمنٹ ، میوچول فنڈس ٹرینڈس ، بازار کے بارے میں مارکیٹ ایکسپرٹس کی صلاح ، لانگ ٹرم پورٹ فولیو بنانے کیلئے سرمایہ کاری کی صلاح اور شارٹ ٹرم ٹرینڈنگ پکس جیسی تمام جانکاریاں دیتا ہے ۔

منی کنٹرول پرو کے ذریعہ آپ ٹریڈرس کارنیوال ، پرو ماسٹر سیریز جیسے تمام پروگراموں اور کانفرنس میں بھی شرکت کرنے کا موقع پاتے ہیں ۔

منی کنٹرول پرو پر مل رہی چھوٹ اس کو آپ کیلئے مزید پرکشش اور سودمند بنا رہی ہے ۔ اب آپ پہلے سال کیلئے منی کنٹرول پرو کا سبسکرپشن صرف 399 روپے میں پاسکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی آپ پرو کنٹیسٹ میں بھی حصہ لے کر ایک لاکھ روپے کا انعام اور / یا 400 روپے کا امیزون واوچر پانے کا موقع بھی پاتے ہیں ۔ اس کیلئے آپ کو پرو 2020 کوپن کا استمعال کرنا ہوگا ۔ یاد رکھیں یہ آفر محدود وقت کیلئے ہے ۔

یہ صرف ویب اور اینڈرائیڈ پر لاگو ہوگا ۔ آئی او ایس یوزرس بھی اس کو ویب پر سبسکرائب کر سکتے ہیں اور اپنے ڈیوائس پر اس کا استعمال کرسکتے ہیں ۔
First published: Mar 23, 2020 10:36 PM IST