Sarkari Naukri: یونین ٹیریٹری آف لداخ یا لداخ پولیس نے مختلف ٹریڈوں میں 80 فالوور ایگزیکٹو کے عہدوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ امیدوار جو ان آسامیوں کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں لداخ پولیس کی سرکاری ویب سائٹ
police.ladakh.gov.in پر جا کر درخواست دے سکتے ہیں۔
ساتھ ہی اس لنک
https://police.ladakh.gov.in/pages/pdf/advertisement.pdf کے ذریعے، آپ آفیشل نوٹیفکیشن (لداخ پولیس بھرتی 2022) (Ladakh Police Recruitment 2022) کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس بھرتیLadakh Police Recruitment 2022) کے عمل کے تحت کل 80 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔
کون ہیں اہلامیدواروں کو تسلیم شدہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن سے 10ویں جماعت کا امتحان پاس کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ، امیدواروں کو متعلقہ ٹریڈوں میں ایک سال کا تجارتی تجربہ tradesmanship experience ہونا چاہیے۔
حد عمرامیدواروں کی عمر 18 سے 37 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
تنخواہامیدواروں کو تنخواہ کے طور پر 15900-50400 روپے دیے جائیں گے۔
سلیکشن پروسزامیدواروں کا سلیکشن اسکریننگ ٹیسٹ/ ڈوکیومینٹ ویریفیکیشن/ ضروری اہلیت اور تجارتی ٹیسٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔