ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

انڈین ریلوے میں ملازمتوں کےمواقع:ان عہدوں پربھرتیوں کااعلان،ایسےداخل کریں درخواست

انڈین ریلوے میں مختلف شعبوں اور مختلف کوٹے میں ملازمتوں کے مواقع دستیاب ہے۔ جنوب مشرقی ریلوے نے اسپورٹس کوٹہ میں متعدد خالی اسامیوں پربھرتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

  • Share this:
انڈین ریلوے میں ملازمتوں کےمواقع:ان عہدوں پربھرتیوں کااعلان،ایسےداخل کریں درخواست
انڈین ریلوے میں مختلف شعبوں اور مختلف کوٹے میں ملازمتوں کے مواقع دستیاب ہے۔

انڈین ریلوے میں مختلف شعبوں اور مختلف کوٹے میں ملازمتوں کے مواقع دستیاب ہے۔ جنوب مشرقی ریلوے نے اسپورٹس کوٹہ میں متعدد خالی اسامیوں پربھرتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ایتھلیٹکس ، بیڈ منٹن اور باسکٹ بال کے باصلاحیت ایتھلیٹوں سے درخواستیں طلب کرتے ہیں۔ ان آسامیوں کے لئے درخواست کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ درخواست کی آخری تاریخ 13 جنوری 2020 ہے۔ ویب سائٹ  پرآر آر سی بلاسپوراسپورٹس کوٹہ  کے لئے درخواست دیں


انڈین ریلوے میں ملازمتوں کے مواقع: ان عہدوں پربھرتیوں کا اعلان، ایسے داخل کریں درخواست
انڈین ریلوے میں ملازمتوں کے مواقع: ان عہدوں پربھرتیوں کا اعلان، ایسے داخل کریں درخواست


ریلوے بھرتی 2019: خالی آسامیوں کی تفصیلات


ایتھلیٹکس (مرد) - 1
ایتھلیٹکس (خواتین) - 1
بیڈمنٹن (مرد) - 2
بیڈمنٹن (خواتین) - 2 باسکٹ بال (مرد) - 2
باسکٹ بال (خواتین) - 2
باکسنگ (خواتین) - 3
کرکٹ (مرد) - 4
ہینڈ بال (خواتین) - 3
ہاکی (مرد) - 3
کبڈی (مرد) - 1
کھو کھو (مرد) - 1
والی بال (مرد) - 1

جنوب مشرقی ریلوے نے اسپورٹس کوٹہ میں متعدد خالی اسامیوں پربھرتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
جنوب مشرقی ریلوے نے اسپورٹس کوٹہ میں متعدد خالی اسامیوں پربھرتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔


ریلوے میں ملازمتوں کے مواقع : کچھ اہم باتیں

درخواست کا آغاز - 14 دسمبر 2019
درخواست کی آخری تاریخ - 13 جنوری 2020
قابلیت :نان ٹیکنیکل پوسٹ کے لئے 12 ویں کلاس
ٹیکنیکل پوسٹ کے علاوہ آئی ٹی آئی کے لئے 10 ویں کلاس
عمرکی حد: یکم جنوری 2020 تک 18سے25 سال
تفصیلی نوٹیفیکیشن کے لیے یہاں کلک کریں
First published: Dec 17, 2019 06:44 AM IST