உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی اے ٹی ٹیچر گھوٹالے میں ملوث 7 ہزار سے زائد اساتذہ کے خلاف برطرفی کی کارروائی، محکمہ تعلیمات نے جاری کیے احکامات

     معطل کیے گئے اساتذہ کی فہرست میں ناندیڑ کے 54 اساتذہ کے نام بھی شامل ہیں۔اس سلسلے میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں مہاراشٹر میں لیے گئے ٹی اے ٹی ٹیچر اہلیتی امتحان میں بڑے پیمانے پر دھاندھلی کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا تھا جسے ایک بہت بڑے گھوٹالا بتایا جارہا ہے۔

    معطل کیے گئے اساتذہ کی فہرست میں ناندیڑ کے 54 اساتذہ کے نام بھی شامل ہیں۔اس سلسلے میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں مہاراشٹر میں لیے گئے ٹی اے ٹی ٹیچر اہلیتی امتحان میں بڑے پیمانے پر دھاندھلی کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا تھا جسے ایک بہت بڑے گھوٹالا بتایا جارہا ہے۔

    معطل کیے گئے اساتذہ کی فہرست میں ناندیڑ کے 54 اساتذہ کے نام بھی شامل ہیں۔اس سلسلے میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں مہاراشٹر میں لیے گئے ٹی اے ٹی ٹیچر اہلیتی امتحان میں بڑے پیمانے پر دھاندھلی کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا تھا جسے ایک بہت بڑے گھوٹالا بتایا جارہا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Nanded | Mumbai
    • Share this:
    ناندیڑ : ریاست بھر میں موضوع بحث بننے والے ٹی اے ٹی ٹیچر بھرتی گھوٹالہ کے انکشاف کے بعدریاست کے محکمہ تعلیمات شکشن سنچالک کاریالیہ نے کارروائی کرتے ہوئے سات ہزار 874 اساتذہ کو برطرف کرتے ہوئے ان کی تنخواہ کو روکنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ معطل کیے گئے اساتذہ کی فہرست میں ناندیڑ کے 54 اساتذہ کے نام بھی شامل ہیں۔اس سلسلے میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں مہاراشٹر میں لیے گئے ٹی اے ٹی ٹیچر اہلیتی امتحان میں بڑے پیمانے پر دھاندھلی کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا تھا جسے ایک بہت بڑے گھوٹالا بتایا جارہا ہے۔ اس گھوٹالے میں شامل سبھی اساتذہ کے خلاف ریاست کے شکشن سنچالک محمکہ کی جانب سے سخت کارروائی شروع کی ہے۔ٹی اے ٹی گھوٹالے میں شامل سات ہزار سے زائد اساتذہ کی ایک فہرست بھی جاری کی گئی ہیں۔اس فہرست میں ریاست کے دیگر اضلاع کی طرح ناندیڑ ضلع کے بھی 54 اساتذہ کے نام شامل ہیں اس فہرست میں شہر کے اردو میڈیم کے اساتذہ کے نام بھی شامل ہیں۔

    شکشن سنچالک محکمہ نے ایک مکتوب کے ذریعے ٹی اے ٹی گھوٹالے میں شامل اساتذہ کو فوری برطرف کرنے اوراگست کے مہینے سے ان کی تنخواؤں کو روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ ٹی اے ٹی گھوٹالے میں ملوث اساتذاؤں کے خلاف کارروائی کرنے کو لیکر شکشن سنچالک محمکہ کی جانب سے کوئی قدم نہیں اٹھایا جارہاتھا۔ چوطرفہ تنقیدوں کے بعد آخرکار محمکہ کی جانب سے کارروائی شروع کی گئی ہیں۔اس سلسلہ میں ناندیڑ ضلع کے اساتذہ کی تفصیل اس حسب ذیل ہیں۔




    ایکتا اردو پرائمری اسکول کے محمد فراز غلام محی الدین شری چھترپتی شواجی جونیئر بیسک اسکول سگروڑی شیام ارجن راؤ بھوسلے تارہ بائی کشن سیدھا پورے٫ ساھدنا پرائمری اسکول دیگلور سنگیتا نلکنٹ راؤ سوبیدار٫ اردو پرائمری اسکول دھرم آباد سید ساجد حسین٫ لیٹ آل اردو پرائمری اسکول کنوٹ شیخ احمد پاشاہ شیخ اسمائیل نبی٫ گرودیو ودیہ مندر پرائمری اسکول مدکھیڑ گنگارام اویناش پان پٹٹے، ویشالہ بھرت راؤ کڑسکر٫ پون ماروتی راؤ مانیکر٫ شنکر راؤ چوہان پرائمری اسکول مکھیڑاسنیہل رماکانت پرکنٹے٫وسنت گویند راؤ قندھارے٫جن سیوابالک مندر پرائمری اسکول مکھیڑ رنجیت ویکٹ راؤ ڈانگے٫وٹھل دگڑوبا چوہان ٫رایول وسنت راؤ کونڈلواڑے٫سی پی ایس ہپرگا بالاجی بھاؤراؤ ڈھومنے٫فیض العلوم اسکول ناندیڑ سمرین بیگم شیخ یوسف٫ آئشہ پروین عبدالستار٫مدرسہ آمنہ گرلس پرائمری اسکول محبوب نگر مہنازارم عزیز صدیقی٫نوبل پرائمری اسکول لیبر کالونی ناذیہ بیگم اشفاق حسین٫ فوذیہ منہاج افضل احمد خان٫ متین خانم٫ شری نکیتن پنچایت پرائمری اسکول شریدھر نامدیو راؤ پوار٫مدرسہ ملیہ اردو پرائمری اسکول حیدرباغ میراج فاطمہ علی چاؤش٫ ایکتا پرائمری اسکول نندی گرام سوسائٹی ناندیڑ محمد تسلیم محمد ابراہیم ٫شیخ حنا محمد رفیق ٫آدرش ودیالیہ سپریہ سبھاش ونناڑے ٫راہول گوماجی پوار٫اویناش ناگوراؤ قندھارے٫یوسفیہ پرائمری اسکول پیربرہان سید نصیرالدین سید یوسف علی ٫اسلاح العمل پرائمری اسکول عبداللہ سید بشیر ٫عبدالرب عبدالحبیب٫ عباسی محمد زبیر نیہاآفرین محمد افسر صوبیہ ناظمین محمد رفیق، امرامریم٫محمداسماعیل عبدالرزاق٫محوین فاطمہ مرزا کلیم بیگم٫مدرسہ قریشیہ اردو پرائمری اسکول سمیہ فردوس شیخ احمد٫محمد حاجی محمد فاروق٫نانک ودیہ مندر شیو نگر میوری گنپت گوڑ سدن واڑ٫سید فاروق پاشاہ اردو پرائمری اسکول فوذیہ کوثر محمد حبیب٫ماجد خان حمیدخان٫عبدالمجید الجواد عبدلمجیب٫اردو پرائمری اسکول چوپالہ محمدجاوید عبدالحمید٫گلشن اردو پرائمری اسکول عمران آفرین٫نظام العلوم اردو پرائمری اسکول خالد غوث محی الدین قاضی٫وسیم سلطانہ مختار احمد٫حضرت عمر اردو پرائمری اسکول اسلام محمد یعقوب محمدابراہیم ٫اصلاح العمل پرائمری اسکول ایم آئی ڈی سی سڈکو عتیق الرحمن٫نرسنگھ ودیہ مندر پرائمری اسکول گنگارام تکارام باسوڑے٫صفا اردو پرائمری اسکول رضیہ انجم سمیر خان٫سوداگر اردو پرائمری اسکول بلال نگرعبدالمجید عبدالغنی ٫محمدسلیم ان تمام کے نام شامل ہیں۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: