انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ نے ہندوستان میں اپرنٹس کے عہدوں پر بھرتی کے لیے ایک نوٹیفکیشن شائع کیا ہے۔ اس بھرتی میں پانچ ریجنز کے تحت جس میں ویسٹرن ریجن پائپ لائنز ، ناردرن ریجن پائپ لائنز، ایسٹرن ریجن پائپ لائنز ، سدرن ریجن پائپ لائنز اور ساؤتھ ایسٹرن ریجن پائپ لائنز شامل ہے۔
انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ اپرنٹس نوٹیفکیشن یہاں کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کریں۔انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ اپرنٹس آن لائن درخواست کی لنک کے لیے یہاں کلک کریں۔اہم تاریخیںآن لائن درخواست شروع ہونے کی تاریخ دس نومبر 2022 ہے۔
آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ تیس نومبر 2022 ہے۔
آن لائن ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کی عارضی تاریخ آٹھ دسمبر 2022 شام پانچ۔ بجے
امتحان کی عارضی تاریخ اٹھارہ دسمبر 2022 ہے۔
یہ بھی پڈھیں:
ریپکو بینک میں جونیئر اسسٹنٹ/کلرک کے لیے 50 آسامیاں، جانئے اہم تاریخیں، تنخواہ،اہلیت و دیگر تفصیلات انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ اپرنٹس کی آسامیوں کی تفصیلات
مغربی بنگال 45
بہار 36
آسام 28
یوپی 18
ہریانہ 40
پنجاب 12
دہلی 22
اتراکھنڈ 6
راجستھان 3
ہماچل پردیش 3
ساؤتھ ایسٹرن ریجن پائپ لائنزاڈیشہ 48
چھتیس گڑھ 6
جھارکھنڈ 3
تمل ناڈو 34
کرناٹک 7
گجرات 87
راجستھان 43
انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ اپرنٹس کی بھرتی 2022 کے لیے اہلیت کا معیارتعلیمی قابلیت
ٹیکنیشن اپرنٹس - مکینیکل تین سال، انجینئرنگ میں ڈپلومہ۔
ٹریڈ اپرنٹس اکاؤنٹنٹ - کامرس میں بیچلر ڈگری یا گریجویشن کسی تسلیم شدہ انسٹی ٹیوٹ یا یونیورسٹی سے۔
ڈیٹا انٹری آپریٹر فریشر اپرنٹس - کم از کم بارویں پاس، لیکن گریجویٹ سے کم ۔
یہ بھی پڈھیں:
ریپکو بینک میں جونیئر اسسٹنٹ/کلرک کے لیے 50 آسامیاں، جانئے اہم تاریخیں، تنخواہ،اہلیت و دیگر تفصیلات
ڈومیسٹک ڈیٹا انٹری آپریٹر (اسکل سرٹیفکیٹ ہولڈرز) - کم از کم 12 ویں پاس مزید برآں، امیدواروں کے پاس ڈومسٹک ڈیٹا انٹری آپریٹر کا اسکل سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے جو کہ نیشنل سکل کوالیفیکیشن فریم ورک کے تحت تسلیم شدہ ایوارڈ دینے والی باڈی یا مرکزی حکومت کی طرف سے تسلیم شدہ کسی اور اتھارٹی کے ذریعے جاری کردہ ایک سال سے کم کی تربیت کے لیے۔
عمر کی حدامیدواروں کے لیے عمر اٹھارہ سے چوبیس سال ہونی چاہیں۔
انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ اپرنٹس بھرتی 2022 کے لیے انتخاب کا عملامیدواروں کے لیے انتخاب تحریری امتحان کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ اپرنٹس بھرتی 2022 کے لیے کیسے درخواست دیں؟امیدوار انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹڈ کی ویب سائٹ (
plapps.indianoil.in) پر ایک مقررہ وقت میں درخواست دے سکتے ہیں۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔