ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

TNUSRB Recruitment 2020: دس ہزار عہدوں پر درخواست دینے کی آخری تاریخ آج، جانئے پوری تفصیل

اگر آپ تمل ناڈو میں نوکری کرنے کے خواہش مند ہیں تو فورا درخواست دیں۔ تمل ناڈو یونیفارمڈ سروس ریکروٹمنٹ بورڈ نے جیل وارڈن، فائرمین اور کانسٹبلوں کی آسامیوں پر بھرتیاں نکالی ہیں۔ ان عہدوں کے لئے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ ہے۔

  • Share this:
TNUSRB Recruitment 2020: دس ہزار عہدوں پر درخواست دینے کی آخری تاریخ آج، جانئے پوری تفصیل
دس ہزار عہدوں پر درخواست دینے کی آخری تاریخ آج، جانئے پوری تفصیل

اگر آپ تمل ناڈو میں نوکری کرنے کے خواہش مند ہیں تو فورا درخواست دیں۔ تمل ناڈو یونیفارمڈ سروس ریکروٹمنٹ بورڈ نے جیل وارڈن، فائرمین اور کانسٹبلوں کی آسامیوں پر بھرتیاں نکالی ہیں۔ ان عہدوں کے لئے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ ہے۔ اس لئے دیر نہ کریں فورا TNUSRB کی ویب سائٹ tnusrb.tn.gov.in پر آن لائن درخواست جمع کر دیں۔


ان عہدوں کے لئے نکلی ہیں بھرتیاں


تمل ناڈو یونیفارمڈ سروس ریکروٹمنٹ بورڈ نے کانسٹیبل جی ڈی۔11 (مسلح دستہ) کے لئے 3784 اور کانسٹیبل جی ڈی۔ 11 (خصوصی دستہ) کے لئے 6545 عہدوں پر بھرتیاں نکالی ہیں۔ اس کے علاوہ جیل وارڈن جی ڈی۔11 کے 119 عہدوں اور فائرمین کے 458 عہدوں پر بھرتیاں نکالی ہیں۔


آج ہی جمع کریں درخواست

تمل ناڈو یونیفارمڈ سروس ریکروٹمنٹ بورڈ کی طرف سے ان بھرتیوں کے لئے آن لائن درخواست دینے کا عمل 26 ستمبر 2020 سے ہی شروع ہو گیا ہے۔ آج اس کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ ہے اور اس کے لئے امتحانات 13 دسمبر 2020 کو ہوں گے۔
Published by: Nadeem Ahmad
First published: Oct 26, 2020 02:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading