یوپی بورڈ ہائی اسکول کا رزلٹ یہاں ملے گا سب سے پہلے، ایسے کریں چیک

یوپی بورڈ ہائی اسکول کا رزلٹ یہاں ملے گا سب سے پہلے، ایسے کریں چیک

یوپی بورڈ ہائی اسکول کا رزلٹ یہاں ملے گا سب سے پہلے، ایسے کریں چیک

یوپی بورڈ 10ویں اور 12ویں کے امتحان کے لیے کُل 58 لاکھ سے زیادہ طلبہ نے اپنا رجسٹریشن کرایا تھا۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Lucknow, India
  • Share this:
    اتر پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے 10ویں جماعت کے بورڈ امتحان کے نتائج جاری ہونے والے ہیں۔ اس سال 10ویں جماعت کے امتحان میں شامل ہونے والے طلباء یوپی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ upmsp.edu.in پر جا کر اپنا نتیجہ چیک اور ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

    یوپی بورڈ 2023 کب ہوا تھا امتحان؟

    یوپی بورڈ کی جانب سے کلاس دسویں کے بورڈ امتحان کا انعقاد گزشتہ فروری-مارچ میں کیا گیا تھا۔ بتادیں کہ یوپی بورڈ 10ویں اور  12ویں کے امتحان کے لیے کُل 58 لاکھ سے زیادہ طلبہ نے اپنا رجسٹریشن کرایا تھا۔

    یہاں دیکھ سکتے ہیں یوپی بورڈ رزلٹ 2023

    Upmsp.edu.in ۔ اور ۔ upresults.nic.in

    کیسے چیک کرسکیں گے اپنے نتائج؟

    • نتیجہ چیک کرنے کے لیے امیدوار نیچے دیے گئے آسان اقدامات پر عمل کر سکتے ہیں۔

    • سب سے پہلے یوپی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ upmsp.edu.in دیکھیں۔

    • اب یہاں 10ویں جماعت کے نتائج سے متعلق لنک پر کلک کریں۔

    • اب آپ ایک نئے صفحہ پر آجائیں گے۔

    • یہاں مانگی گئی معلومات جیسے اپنا رول نمبر اور تاریخ پیدائش جمع کروائیں۔

    • اب آپ کا نتیجہ آپ کی اسکرین پر ظاہر ہوگا۔

    • اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور مزید ضرورت کے لیے اس کا پرنٹ آؤٹ لیں۔


    یہ بھی پڑھیں:

    آئی آر سی ٹی سی بھرتی 2023: پوسٹ، اہلیت، آسامیاں اور دیگر تفصیلات کریں چیک

    یہ بھی پڑھیں:

    CBSE Board Result 2023: سی بی ایس ای اور سی آئی ایس سی ای بورڈ کے نتائج کے ساتھ میرٹ لسٹ بھی ہوگی جاری، دیکھیں مکمل تفصیلات

    اس دوران، گزشتہ اٹھارہ اپریل کو آئی خبر کے مطابق،   اس سال سی بی ایس ای اور سی آئی ایس سی ای دونوں بورڈ امتحانات کے نتائج کے ساتھ میرٹ لسٹ بھی جاری کریں گے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کورونا انفیکشن کی وجہ سے گذشتہ 3 سالوں سے میرٹ لسٹ جاری نہیں ہو رہی تھی۔ لیکن اس بار ٹاپرز لسٹ اور میرٹ لسٹ جاری کی جائے گی۔

     
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: