UP Board Result 2023 DECLARED: اتر پردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل (UPMSP) نے 10ویں، 12ویں جماعت کا رزلٹ (UP Baord 10th، 12th Result 2023) آج یعنی 25 اپریل کو جاری کر دیا ہے۔ جو طلباء اس امتحان میں شریک ہوئے ہیں وہ اپنا نام اور رول نمبر درج کرکے یوپی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ upmsp.edu.in اور upresults.nic.in پر جا کر اپنا رزلٹ (UP Board Result 2023) دیکھ سکتے ہیں۔ یوپی بورڈ (UP Board) کے 10ویں، 12ویں کے امتحان دو شفٹوں میں منعقد ہوئے تھے۔
اس کے علاوہ طلباء اس لنک https://upmsp.edu.in/ کے ذریعے بھی یوپی بورڈ 10ویں، 12ویں کے نتائج 2023 کو براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی نیچے دیے گئے ان اقدامات کے ذریعے بھی آپ رزلٹ (UP Board Result 2023) دیکھ سکتے ہیں۔ اس سال یوپی بورڈ کے امتحانات کے لیے کل 58,85,745 طلبہ نے رجسٹریشن کرایا تھا، جن میں سے 31,16,487 کلاس 10 ویں اور 27,69,258 کلاس 12 ویں میں شامل تھے۔ یوپی بورڈ 10ویں، 12ویں کے امتحان 16 فروری سے دو شفٹوں میں منعقد ہوئے تھے۔ پہلا صبح 8 بجے سے 11:15 بجے تک اور دوسرا دوپہر 2 بجے سے 5:15 بجے تک منعقد ہوا تھا۔
سوارا بھاسکر کی شوہر فہد کے ساتھ پہلی عید کی تصویریں وائرل، خاص انداز میں آئے نظر تو لوگوں نے دئے کچھ ایسے ردعملوزیر اعظم مودی نے تروواننت پورم-کاسرگوڈ وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی، یہ رہا وقت، کرایہ، اسٹاپ پیج کی جانکارییوپی بورڈ رزلٹ 2023 ان ویب سائٹس سے کریں چیکupresults.nic.in
upmsp.edu.in
results.upmsp.edu.in
یوپی بورڈ رزلٹ 2023 ایس ایم ایس کے ذریعے آسانی سے کریں چیکیوپی بورڈ 12ویں رزلٹ 2023
UP12<space>رول نمبر ٹائپ کریں اور 56263 پر بھیج دیں۔
یوپی بورڈ کے 12ویں کلاس کا رزلٹ اسی فون نمبر پر بھیجیں۔
یوپی بورڈ 10ویں رزلٹ 2023
UP10<space>رول نمبر ٹائپ کریں اور 56263 پر بھیج دیں۔
یوپی بورڈ کلاس 10 کا نتیجہ اسی فون نمبر پر بھیجیں۔
یوپی بورڈ رزلٹ 2023 ایسے کریں چیکیوپی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ upmsp.edu.in پر جائیں۔
ہوم پیج پر رزلٹ لنک پر کلک کریں۔
اپنے لاگ ان کی تفصیلات درج کریں۔
آپ کا یوپی بورڈ رزلٹ 2023 اسکرین پر دکھائی دے گا۔
یوپی بورڈ رزلٹ 2023 چیک کریں اور مستقبل کے حوالے کے لیے پرنٹ لیں۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔