UPSC Recruitment 2022: یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) کے تحت حکومت ہند میں نوکری کرنے کا ایک اچھا موقع ہے۔ اس کے (UPSC Recruitment 2022) لئے UPSC میں جونیئر مائننگ جیولاجسٹ اور دیگر عہدوں (UPSC Recruitment 2022) پر بھرتی کے لئے درخواست دینے کی کل آخری تاریخ ہے۔ خواہشمند اور اہل امیدوار جو ابھی تک ان عہدوں (UPSC Recruitment 2022) کے لئے درخواست نہیں دی ہے وہ UPSC کی آفیشل ویب سائٹ
upsc.gov.in پر جا کر اپلائی کرسکتے ہیں۔ ان عہدوں (UPSC Recruitment 2022)پر درخواست دینے کی آخری تاریخ 27 جنوری ہے۔
اس کے علاوہ امیدوارسیدھے اس لنک
https://www.upsc.gov.in/ پر کلک کر کے بھی ان عہدوں (UPSC Recruitment 2022) کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اس لنک
https://www.upsc.gov.in/sites/default/files/Advt-No-01-2022-engl-070122.pdf کے ذریعے آفیشل نوٹیفکیشن (UPSC Recruitment 2022) کو دیکھ سکتے ہیں۔ اس بھرتی (UPSC Recruitment 2022)عمل کے تحت مجموعی طو رپر 78 عہدوں پر بھرتی کی جائے گی۔
UPSC Recruitment 2022 کے لئے اہم تواریخ
درخواست دینے کی آخری تاریخ - 27 جنوری
UPSC Recruitment 2022 کے لئے مکمل تفصیل
اسسٹنٹ ایڈیٹر (اڑیہ): 1 پوسٹ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر (لاگت): 16 آسامیاں
اکنامک آفیسر: 4 آسامیاں
ایڈمنسٹریٹو آفیسر: 1 پوسٹ
مکینیکل میرین انجینئر: 1 پوسٹ
لیکچرر: 4 پوسٹس
سائنسدان 'B' (دستاویز): 2 پوسٹس
کیمسٹ: 5 پوسٹس
جونیئر مائننگ جیولوجسٹ: 36 پوسٹیں۔
ریسرچ آفیسر: 1 پوسٹ
اسسٹنٹ پروفیسر: 7 آسامیاں
UPSC Recruitment 2022 کے لئے اہلیت کا معیار
امیدواروں کے پاس آفیشل نوٹیفکیشن میں دی گئی متعلقہ اہلیت ہونی چاہیے۔
UPSC Recruitment 2022 کے لئے درخواست کی فیس
امیدواروں کو درخواست فیس کے طور پر 25(پچیس روپیے) ادا کرنے ہوں گے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔