UPSC Toppers List: یو پی ایس سی کے ٹاپ 5 میں 4 لڑکیاں، یہاں دیکھیں ٹاپرز کی فہرست
یو پی ایس سی کے ٹاپ 5 میں 4 لڑکیاں
UPSC Toppers List: یو پی ایس سی نے سول سروسز امتحان 2022 کا حتمی رزلٹ جاری کر دیا ہے۔ یو پی ایس سی سول سروسز امتحان کی تیاری کرنے والے یو پی ایس سی ٹاپرز 2022 کی لسٹ اور ان کے فائنل مارکس بھی دیکھ سکتے ہیں۔
UPSC Toppers List: یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے سول سروسز امتحان 2022 کا حتمی رزلٹ جاری کر دیا ہے۔ یو پی ایس سی نے رزلٹ کے ساتھ ٹاپرز کی فہرست بھی جاری کر دی ہے۔ اسے یو پی ایس سی کی ویب سائٹ پر چیک کیا جا سکتا ہے۔ یو پی ایس سی سول سروسز امتحان کی تیاری کرنے والے یو پی ایس سی ٹاپرز 2022 کی لسٹ اور ان کے فائنل مارکس بھی دیکھ سکتے ہیں۔ کمیشن نے اس کی پی ڈی ایف فائل اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی ہے۔
یو پی ایس سی ٹاپرز لسٹ: ٹاپ 10 رینک نام رول نمبر رینک
اشیتا کشور 5809986 1
گریما لوہیا 1506175 2
اما ہرتھی این 1019872 3
اسمرتی مشرا 0858695 4
میور ہزاریکا 0906457 5
گہنا ناویا جیمس 2409491 6
وسیم احمد بھٹ 1802522 7
انیرودھ یادو 0853004 8
کنیکا گوئل 3517201 9
راہل سریواستو 0205139 10
Published by:sibghatullah
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔