UPSSSC Recruitment 2022: آئی ٹی آئی کے 2500 سے زیادہ انسٹرکٹر بھرتی کے لئے درخواستیں آج سے، ایسے کریں رجسٹریشن
UPSSSC Recruitment 2022 کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 8 فروری ہے۔
اس بھرتی کے لئے آن لائن درخوست یو پی ایس ایس ایس سی کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر کرنا ہے۔ آئی ٹی آئی انسٹرکٹر بھرتی 2022 کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 8 فروری 2022 ہے۔
UPSSSC Recruitment 2022: اترپردیش سب آرڈینیٹ سروس سلیکشن کمیشن (UPSSSC) نے آئی ٹی آئی انسٹرکٹر بھرتی 2022 کے لئے آج 18 ج نوری سے درخواستیں دینے کی شروعات ہورہی ہے۔ اس کے تحت 2504 آئی ٹی آئی انسٹرکٹر کی بھرتی ہوگی۔ اس بھرتی کے لئے آن لائن درخوست یو پی ایس ایس ایس سی کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر کرنا ہے۔ آئی ٹی آئی انسٹرکٹر بھرتی 2022 کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 8 فروری 2022 ہے۔ یو پی ایس ایس ایس سی آئی ٹی آئی انسٹرکٹر عہدے کے لئے وہی امیدوار درخواست دے سکتا ہے جو یو پی پی آئی ٹی 2021 میں شامل رہے ہوں گے۔
UPSSSC Recruitment 2022 :آئی تی آئی انسٹرکٹر کی تنخواہ
یو پی میں آئی ٹی آئی انسٹرکٹر عہدوں پر بھرتی ہونے کے بعد امیدواروں کو 35,400-1,12,400 روپے ہر مہینے کی سیلری ملے گی۔
- سب سے پہلے آپ کو UPSC کی ویب سائٹ http://upsssc.gov.in پر جا کر اپنے PET رجسٹریشن نمبر کے ساتھ لاگ ان کرنا ہوگا۔
اب آپ کی تفصیلات اسکرین پر کھلیں گی۔
اب اپنی تعلیمی قابلیت کو پُر کرکے اپنی تصدیق درج کریں۔
تعلیمی قابلیت کے بعد اپنی تصویر اور دستخط اپ لوڈ کریں۔
اب ڈیکلریشن پر ٹک کرنے کے بعد فیس ادا کریں۔
درخواست فارم کا پرنٹ آؤٹ لیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔