اپنا ضلع منتخب کریں۔

    تعلیمی قرض (Education Loan) کے لیے کیا کیا ہیں ضروری اہلیتیں؟ کونسے ادارے دیتے ہیں تعلیمی قرض؟ جانیے تفصیل

    منتخب قرض دہندگان کی طرف سے منتخب کورسز/اداروں کے لیے 40 لاکھ روپے تک قرضے فراہم کیے جاتے ہیں۔ تاکہ ضرورت اور خواہش مند طالب علم (طلبا و طالبات) اپنی تعلیمی ضروریات کی تکمیل کرسکیں۔ اس کے لیے ضروری اہلیت کیا ہے؟ جانیے مکمل تفصیلات

    • Share this:
      قومیت:
      ہندوستانی شہری
      غیر ہندوستانی باشندے (NRIs)
      اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (OCI)
      ہندوستانی نژاد افراد (PIOs)

      بیرون ملک ہندوستانی والدین کے ہاں پیدا ہونے والے طلبا اور ہندوستان میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

      ہندوستان اور بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے تعلیمی قرضے پیش کیے جاتے ہیں۔ (تصویر: shutterstock)
      ہندوستان اور بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے تعلیمی قرضے پیش کیے جاتے ہیں۔ (تصویر: shutterstock)

      کورسز:

      انڈرگریجویٹ پروگرام
      پوسٹ گریجویٹ پروگرام
      ڈاکٹریٹ کورسز اور پی ایچ ڈی
      چھ ماہ یا اس سے زیادہ مدت کے سرٹیفکیٹ کورسز
      ملازمت پر مبنی کورسز
      ٹیکنیکل/ڈپلومہ/پروفیشنل کورسز

      ادارے:

      تسلیم شدہ ادارے اور سرکاری کالج
      حکومت کے تعاون سے نجی ادارے
      پیشہ ورانہ ادارے
      بین الاقوامی کالج اور یونیورسٹیاں

      ضمانت:

      سرکردہ قرض دہندگان سے 7.5 لاکھ روپے تک کے بغیر ضمانت کے قرض

      منتخب قرض دہندگان سے منتخب کورسز/اداروں کے لیے 40 لاکھ روپے تک ضمانت کے بغیر قرضے

      قابل قبول ضمانت:

      رہائشی یا تجارتی جائیداد یا پلاٹ، فکسڈ ڈپازٹ، انشورنس
      قرض کی رقم: 1 کروڑ روپے تک

      ٹاپ ایجوکیشن لون آفرز 2021 کا موازنہ
      Name of BankInterest Rate (p.a.)Loan AmountProcessing Fees
      PNB6.90% to 9.55%Up to 15 Lakhs1% of loan amount
      SBI6.85% to 8.65%Up to Rs.1.5 croreRs.10,000 + tax
      Axis13.70% to 15.20%Up to 75 LakhNil to Rs.15,000 + tax
      Bank of Baroda6.75% to 9.85%Up to 4 Lakh and above1% of loan amount up to Rs.10,000
      HDFC9.45% to 13.34%Max AprUp to 1.5% of loan amount + tax
      Tata Capital10.99% onwardsUp to 30 LakhUp to 2.75% of loan amount + tax
      Union Bank of India8.80% to 10.05%Need-based financeNil for Indian students 0.50% of loan amount + GST for NRI students
      Bank of India6.85% to 9.35%For courses in India: Up to Rs.10 lakh For courseses abroad: Up to Rs.20 lakhNil for courses in India Rs.5,000 + other fees for study abroad
      Kotak Mahindra BankUp to 16%For courses in India: Up to Rs.10 lakh For courses abroad: Up to Rs.20 lakhContact the bank
      ICICI Bank10.50% onwardsFor courses in India: Up to Rs.50 lakh For courses abroad: Up to Rs.1 croreContact the bank
      Federal Bank10.05% onwardsFor courses in India: Up to Rs.10 lakh For courses abroad: Up to Rs.20 lakhContact the bank

      نوٹ: یہ سود کی شرحیں 1 اکتوبر 2020 سے لاگو ہیں اور بینک کی صوابدید پر تبدیلی ہوسکتی ہے۔

      مذکورہ بینک یا مالیاتی ادارے پر منحصر ہے، آپ کو ایک مقررہ شرح سود کا پیکج یا فلوٹنگ سود کی شرح مل سکتی ہے۔ فلوٹنگ ریٹ زیادہ تر ممکنہ طور پر ریپو ریٹ پر مبنی ہوتے ہیں اور آپ کو حتمی موثر شرح سود (EIR) پیش کرنے سے پہلے اس میں ایک اسپریڈ شامل کیا جا سکتا ہے۔

      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: