اگر دیکھ لی یہ ویڈیو تو محض 30 منٹ میں سیکھ جائیں گے انگریزی

ہمیں اکثر ایسے ویڈیوز کی تلاش رہتی ہے جس سے ہم آسانی سے انگریزی سیکھ سکیں، تو ایسی میں ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک ایسا ویڈیو جس سے محض 30 منٹ میں آپ سیکھ سکتے ہیں انگریزی

Nov 16, 2018 11:53 AM IST | Updated on: Nov 16, 2018 12:05 PM IST
اگر دیکھ لی یہ ویڈیو تو محض 30 منٹ میں سیکھ جائیں گے انگریزی

ہمیں اکثر ایسے ویڈیوز یا پھر ایپس کی تلاش رہتی ہے جس سے ہم آسانی سے انگریزی سیکھ سکیں۔ کئی بار اس کے  لئے الگ الگ ایپس بھی ڈاون لوڈ کرتے ہیں۔ لیک ہوتا یہ ہے کہ لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ہماری انگریزی میں کوئی بہتری نہیں ہوتی، نہ تو ہم صحیح سے انگریزی بول پاتے ہیں اور نہ ہی لکھ پاتے ہیں۔ ایسے میں ہمیں یہ جاننا بےحد ضروری ہے کہ ہم کہاں جائیں، کن ایپس کو ڈاون لوڈ کریں یا پھر کن ویڈیوز کو دیکھیں جس سے ہماری انگریزی کو بہتر بنا سکے۔

اگر آپ بھی ایسے ہی ویڈیوز کی تلاش کر رہے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم آپ کے لئے ایک ایسا یوٹیوب ویڈیو لے کرآئے ہیں جس سے آپ کو انگریزی کی بیسک معلومات حاصل ہو جائےگی۔

اس ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے کہ آپ کسی سے بات چیت کی شروعات کیسے کریں۔ اس میں کسی سے خیریت پوچھنے کے لئے مختلف طریقہ بتائے گئے ہیں اور کسیے اس کا جواب دیں گے اس کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔

Loading...

Loading...