کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے یعنی ورلڈ کپ 2019 میں اس مرتبہ انگلینڈ نے بازی ماری ہے اور عالمی ونر بن کر تاریخ رقم کردی ہے۔ ایسے میں جہاں ٹیم کو دنیا بھر سے مبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے وہیں ایک ایسا تحفہ بھی ملا جسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
دراصل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے عالمی ونرقرار دینے کے بعد برطانیہ کی ایک ماڈل نے سوشل میڈیا پر اپنی بے انتہا بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں۔ برطانیہ کی مشہور ویب کیم ماڈل بیتھنی لیلی اپریل نے ٹویٹر پر انگلینڈ کو جیت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی بیحد بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں۔
سوشل میڈیا پر مسلسل ایکٹیو رہنے والی ماڈل اکثر اپنی نیوڈ تصویریں اوربولڈ ویڈیو شیئر کرنے کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایسے میں جب انہوں نے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کیلئے بھی ایک ایسی ہی تصویر شیئر کی تو سوشل میڈیا پر موجود لوگوں نے انہیں برطانیہ کی پونم پانڈے قرار دیا۔

دراصل پونم پانڈے نے بھی ورلڈ کپ میں ہوئے کئی میچ میں انڈیا کی جیت پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نیوڈ تصویر شیئر کی ہیں۔ حالانکہ سوشل میڈیا پر لوگ بیتھنی کے اس طرح سے تصویریں شیئر کرنے پر سستی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے اٹھایا گیا قدم بتا رہے ہیں۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔