کار ایکسیڈنٹ کے بعد اداکارہ رمبھا نے شیئر کیا پہلا ویڈیو، بتایا اب کیسی ہے حالت؟

جب رمبھا کا کار ایکسیڈنٹ ہوا تو اس وقت ان کے ساتھ گاڑی میں ان کے بچے اور نینی بھی تھیں۔ اس ایکسیڈنٹ میں ویسے تو سبھی کو معمولی چوٹ آئی تھی، لیکن ان کی بیٹی ساتا اسپتال میں بھرتی ہوئی تھیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    رمبھا 90 کی دہائی کی ایک ایسی اداکارہ رہی ہیں، جنہوں نے ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی ایکٹنگ کا خوب جلوہ بکھیرا تھا۔ حالانکہ اپنے کرئیر کی اونچائیون پر ہونے کے بعد انہوں نے اداکاری کی دنیا سے دوری بنا لی تھی۔ وہیں ان دنوں اداکارہ ایک مرتبہ پھر سے سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں کینیڈا میں ان کا کار ایکسیڈنٹ ہوا ہے، اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر لائیو آکر ایکسیڈنٹ کے بارے میں بات کی ہے۔

    جب رمبھا کا کار ایکسیڈنٹ ہوا تو اس وقت ان کے ساتھ گاڑی میں ان کے بچے اور نینی بھی تھیں۔ اس ایکسیڈنٹ میں ویسے تو سبھی کو معمولی چوٹ آئی تھی، لیکن ان کی بیٹی ساتا اسپتال میں بھرتی ہوئی تھیں۔ وہیں اب اداکارہ نے اس پر اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ سبھی لوگ بالکل ٹھیک ہیں اور وہ لوگ گھر واپس آگئے ہیں۔

    View this post on Instagram

    A post shared by RambhaIndrakumar💕 (@rambhaindran_)

    یہ بھی پڑھیں:
    حاملہ عالیہ بھٹ کے ساتھ کیٹرینہ کیف کرنا چاہتی ہیں کچھ ایسا، سن کرآپ کی چھوٹ جائے گی ہنسی

    یہ بھی پڑھیں:
    پٹھان کے سیٹ سے وائرل ہوئی دیپیکا اور شاہ رخ کی یہ اندیکھی تصاویر،فینس کا بڑھا تجسس

    لائیو میں رمبھا نے کہی یہ باتیں
    اپنے اس انسٹاگرام لائیو میں رمبھا نے کہا، سبھی فینس، دوست اور فیملی ممبرز کا شکریہ، جنہوں نے ہمارے جلدی ٹھیک ہونے کے لیے دعا کی۔ میں آپ سبھی کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ میں اور میرے بچے سبھی اب محفوظ ہیں، ہمارے لیے دعا کرتے رہیں۔ آپ سبھی کی طرف سے جو پیار اور سپورٹ مل رہا ہے، اس خوشی کو ظاہر کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہے۔ ہم سبھی گھر آچکے ہیںِ میرے بچے خاص کر میری بیٹی بھی محفوظ ہے۔ شکریہ اور آپ سبھی کو پیار۔ بہرحال، رمبھا کی اس لائیو ویڈیو سے صاف ہوگیا ہے کہ کار ایکسیڈنٹ کے بعد وہ سبھی لوگ اب ٹھیک ہیں۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: