اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ملائیکہ اروڑہ کے ساتھ سیلفی لینے کو بے تاب فین پہنچا اداکارہ کے اتنے قریب کہ۔۔۔ پھر جو ہوا خود دیکھیں ویڈیو

    ملائیکہ اروڑہ کے ساتھ سیلفی لینے کو بے تاب فین پہنچا اداکارہ کے اتنے قریب کہ۔۔۔ پھر جو ہوا خود دیکھیں ویڈیو

    ملائیکہ اروڑہ کے ساتھ سیلفی لینے کو بے تاب فین پہنچا اداکارہ کے اتنے قریب کہ۔۔۔ پھر جو ہوا خود دیکھیں ویڈیو

    جیسے ہی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر سامنے آیا تو وائرل ہوگیا۔ اس ویڈیو پر کئی کمنٹس آئے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      فینس اسٹارس کے قریب جانے کے لیے ہمیشہ بے تاب ہوتے ہیں۔ اکثر فینس اسٹارس کے ساتھ ایک ایک مومنٹ کی تصویر قید کرنا چاہتے ہیں، اسی کوشش میں پرجوش فینس تھوڑی حد بھی پار کردیتے ہیں۔ ایسے میں اسٹارس کئی مرتبہ اسے ہنس کر قبول کرلیتے ہیں لیکن کئی مرتبہ عدم اطمینان بھی محسوس کرتے ہیں۔ جیسا کہ حال ہی میں ملائیکہ اروڑہ کے ساتھ ہوا ہے۔

      ممبئی ایئرپورٹ پر انہیں فینس نے گھیر لیا۔ وہ ان کے ساتھ سیلفی لینے لگے۔ اداکارہ صبح ممبئی ایئرپورٹ کے باہر اسپاٹ کی گئیں۔ ایک میل فین اچانک سیلفی لینے کے لیے کھڑا ہوگیا۔ ملائیکہ کے قریب آنے کی کوشش کررہے فین کو روکتے ہوئے ملائیکہ نے کہا، ’آرام سے۔ آرام سے۔‘



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan)





      ملائیکہ کو دیکھتے ہی فینس میں ہوئی ہلچل
      ملائیکہ بلیک کراپ ٹاپ اور بلو جینس میں نظر آئیں۔ انہوں نے بلیک لیدر جیکٹ پہن رکھی تھی۔ انہوں نے کئی فینس کی خوشی کے لیے کیمرے کے لیے پوز دیا۔ لیکن جب شور بند ہوا تو وہ شخص اچانک ایک طرف آگیا اور ملائیکہ کے قریب بڑھنے لگا۔ اداکارہ نے ہاتھ اٹھاکر انہیں محتاط رہنے کو کہا۔ اس کے بعد وہ چلا گیا۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      جیسے ہی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر سامنے آیا تو وائرل ہوگیا۔ اس ویڈیو پر کئی کمنٹس آئے۔ ایک نے لکھا، ’جب کوئی پرسنل اسپیس میں حملہ کرتا ہے، تو یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔‘ ایک دیگر یوزر نے کمنٹ میں لکھا، ’لوگ پاگل ہوگئے ہیں یا نہیں؟ کچھ تو قابو رکھو۔‘
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: