ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

24 سال کے ایشان کھٹر کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں  48 سال کی یہ مشہور اداکارہ، مچ گیا ہنگامہ

بالی ووڈ کے اسٹار کڈ ایشان کھٹر کے ذریعے سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے اے سوٹیبل بوائے کے ٹیزر میں وہ تبو کو کس کرتے نظر آرہے ہیں۔

  • Share this:
24 سال کے ایشان کھٹر کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں  48 سال کی یہ مشہور اداکارہ، مچ گیا ہنگامہ
بالی ووڈ کے اسٹار کڈ ایشان کھٹر کے ذریعے سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے اے سوٹیبل بوائے کے ٹیزر میں وہ تبو کو کس کرتے نظر آرہے ہیں۔

بالی ووڈ کے اسٹار کڈ ایشان کھٹر کے ذریعے سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے اے سوٹیبل بوائے کے ٹیزر میں وہ تبو کو کس کرتے نظر آرہے ہیں۔ میرا نائر کا یہ شو اسی نام سے لکھی گئی وکرم سیٹج کے مشہور ناول پر مبنی ہے۔ اس میں ایشان کھٹر سیاستداں مہیش کپور (رام کپور کے ذریعے نبھایا گیا کردار) کے بیٹے (مان کپور) کے کردار میں نظر آئیں گے جو فطرت سے باغی ہیں۔ مان آگے چل کر سعیدہ بائی (تبو کے کردار) کی طرف متوجہ ہوجاتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں ایشان لکھتے ہیں  اے سوٹیبل بوائے (A suitable boy) کی دنیا کی ایک جھلک پیش ہے۔ پیار آپ کو اپنی سرحدوں کے پار جانے پر مجبور کردیتا ہے۔ بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی  اے سوٹیبل بوائے (26 جولائی سے بی بی سی ون اور بی بی سی آئی پلیئر پر شروع ہورہا ہے۔




اس پروجیکٹ کولیکر اپنا جو ش و خروش کرتے ہوئے ایشان لکھتے ہیں، اے سوٹیبل بوائے (A suitable boy) میں کام کرنا ایک بے جوڑ تجربہ رہا ہے اور لوگوں کے ذڑیعے اسے دیکھے جانے کو لیکر بہت خوش ہوں۔ مان میرے پڑھے ہوئے سب سے دلچسپ کرداروں میں سے ایک ہے اور اسے پردے پر نبھاکر کافی مزہ آیا ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 12, 2020 04:00 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading