உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان کی بیٹی Ira Khan نے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ کرلی ہے منگنی، شیئر کی پرپوزل کی ویڈیو

    عامر خان کی بیٹی Ira Khan نے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ کرلی ہے منگنی، شیئر کی پرپوزل کی ویڈیو

    عامر خان کی بیٹی Ira Khan نے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ کرلی ہے منگنی، شیئر کی پرپوزل کی ویڈیو

    Ira Khan Video: نوپور نے ایرا کو ایک شو میں پرپوز کیا ہے۔ ویڈیوز میں وہ گرل فرینڈ ایرا کی طرف چل کر آرہے ہیں۔ اس کے بعد یہ کپل کس کرتے ہیں۔ اس کے بعد نوپور گھٹنوں پر بیٹھ کر ایرا کو انگوٹھی کے ساتھ پرپوز کرتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Hyderabad
    • Share this:
      Ira Khan Video:عامر خان کی بیٹی ایرا خان ہمیشہ سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ میں قدم نہیں رکھا ہے پھر بھی وہ ہر جگہ چھائی رہتی ہیں۔ ایرا اپنے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ کوزی ویڈیو اور فوٹوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایرا سال 2020 سے نوپور کو ڈیٹ کررہی ہیں۔ نوپور ایک فٹنیس ٹرینر ہیں۔ دونوں کی جوڑی کو فینس بہت پسند کرتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کیوٹ کپل فوٹوز شیئر کر کے فینس کا دھیان اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔ ایرا نے سوشل میڈیا پر اب ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس ے دیکھ کر ان کے فینس خوشی سے دنگ رہ گئے ہیں۔ ایرا اور نوپور نے سگائی کرلی ہے۔

      ایرا نے خود ویڈیو شیئر کر کے اپنی سگائی کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو میں نوپور انہیں گھٹنوں پر بیٹھ کر پرپوز کرتے نظر آرہے ہیں۔ ایرا اور نوپور کا یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ فینس اور سیلبس اس پر کمنٹ کر کے دونوں کو مبارکباد دے رہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Ira Khan (@khan.ira)





      یہ بھی پڑھیں:
      Parveen Babi کا عالیشان بیچ فلیٹ 17 سالوں سے ہے ویران، نہیں مل رہا کوئی خریدار،جانیے تفصیل

      یہ بھی پڑھیں:
      Sofia Hayatکی بگڑی طبیعت،کہا-میرے جسم کے اعضا دھیرے دھیرے ۔۔۔

      ایرا-نوپور کا پرپوزل ویڈیو
      نوپور نے ایرا کو ایک شو میں پرپوز کیا ہے۔ ویڈیوز میں وہ گرل فرینڈ ایرا کی طرف چل کر آرہے ہیں۔ اس کے بعد یہ کپل کس کرتے ہیں۔ اس کے بعد نوپور گھٹنوں پر بیٹھ کر ایرا کو انگوٹھی کے ساتھ پرپوز کرتے ہیں۔ جس کے بعد دونوں ’یس‘ کہتے ہیں۔ ایرا نے یہ خاص پل شیئر کرتے ہوئے لکھا۔ ’پوپائے-اس نے ہاں کہا۔ ایرا-ہی ہی میں نے ہاں کہا‘۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: