اپنا ضلع منتخب کریں۔

    لال سنگھ چڈھا کو لے کر Depressed ہوجاتے ہیں عامر خان! فلم کو لے کر خود کیے کئی انکشاف

    عامر خان نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے غصے میں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ بھی کیا تھا۔ لاک ڈاؤن میں جب انہیں اندر سے اپنی غلطیوں کا احساس ہوا تو انہوں نے انڈسٹری کو الوداع کہنے کا ذہن بنا لیا۔ لیکن اس وقت ان کی سابقہ ​​بیوی کرن راؤ نے انہیں ایسا نہ کرنے کے لئے سمجھایا تھا۔

    • Share this:
      عامر خان ان دنوں اپنی فلم لال سنگھ چڈھا میں کافی مصروف ہیں۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، اس سے قبل فلم سے متعلق تمام کام مکمل کیا جا رہا ہے۔ یہ فلم عامر خان کے لیے کسی ڈریم پروجیکٹ سے کم نہیں، جس میں انھوں نے کئی سال گزارے ہیں، لیکن اس فلم کو لے کر عامر خان کئی بار ڈپریس ہو جاتے ہیں۔

      عامر خان نے خود سے متعلق کئی انکشافات کیے۔ اس کے ساتھ انہوں نے لال سنگھ چڈھا کے بارے میں بھی کافی باتیں کیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس فلم سے کیسے وابستہ ہوئے ہیں اور کئی بار وہ اس کو لے کر افسردہ ہو جاتے ہیں اور کئی بار بہت خوش ہوتے ہیں۔ دراصل، عامر خان کو کئی بار لگتا ہے کہ انہوں نے ایک بہترین فلم بنائی ہے، لیکن کئی بار وہ اس فلم کو لے کر شک میں پڑ جاتے ہیں کہ لوگوں کو یہ پسند آئے گی یا نہیں۔ اس لیے وہ اکثر پریشان رہتے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      زندگی میں اس ایک چیز سے پوری طرح ہار مان چکے ہیں عامر Khan، کہا’زندگی ہوجاتی ہے تباہ‘

      عامر خان نے زندگی سے جڑے کئی پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اپنی زندگی میں وہ اپنے کام کو سب کچھ سمجھتے تھے اور یہی ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ کام کے آگے انہوں نے نہ تو اپنے گھر والوں پر توجہ دی اور نہ ہی انہیں وقت دیا۔ آہستہ آہستہ رشتے ان سے دور ہوتے گئے لیکن لاک ڈاؤن کے دو سالوں میں انہوں نے سوچا کہ انہوں نے کیا کھویا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      والد سیف کی طرح بیٹے تیمور کو بھی ہے گھڑسواری کا شوق، دیکھیے ننھے نواب کا Royal انداز

      جب غصے میں چھوڑ دی تھی ایکٹنگ
      عامر خان نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے غصے میں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ بھی کیا تھا۔ لاک ڈاؤن میں جب انہیں اندر سے اپنی غلطیوں کا احساس ہوا تو انہوں نے انڈسٹری کو الوداع کہنے کا ذہن بنا لیا۔ لیکن اس وقت ان کی سابقہ ​​بیوی کرن راؤ نے انہیں ایسا نہ کرنے کے لئے سمجھایا تھا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: