உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان نے بیٹی ایرا خان کو ڈنر کے بعد کار میں بیٹھتے وقت یوں گلے لگا کر کہا خدا حافظ

    عامر خان جب جانے کیلئے تیار ہوئے تو ایرا نے انہیں کار تک چھوڑنے کیلئے آئیں۔ عامر جب اپنی کار میں بیٹھ چکے تھے تب انہوں نے ایرا کو گلے لگاکر کچھ اس طرح سے گڈ بائے کہا، دیکھیں ویڈیو۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان  (Aamir Khan)  ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے موضوع بحث ہیں ۔ اداکار نے کچھ عرصہ قبل ہی اپنی بیوی کرن راؤ سے طلاق کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ چرچا میں ہیں۔  عامر خان اور کرن راؤ کے درمیان علیحدگی کی وجہ سے کپل کے فینس اور قریبی دوست کافی مایوس ہوئے تھے ۔ تاہم دونوں اب بھی ایک ساتھ نظر آتے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن راو ، عامر اور ان کے بیٹے آزاد راؤ خان کو لینے ایئر پورٹ پہنچی تھیں ۔

      بتادیں کہ عامر خان  فلم لال سنگھ چڈھا  (Lal Singh Chaddha)  کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔ اب انہیں شوٹنگ سے فرصت مل گئی ہے تو انہوں نے فیملی کے ساتھ وقت گزارنا ضروری سمجھا، انہیں جمعرات یعنی 16 ستمبر کو ممبئی میں اپنی بیٹی ایرا خان Ira Khan کے ساتھ ڈنر پر دیکھا گیا تھا۔ اس دوران فوٹوگرافر نے ان کے ویڈیوز کیمرے میں قید کر لئے۔ ایک ویڈیو میں عامر خان کالے رنگ کی شرٹ اور گرے پینٹ میں ایک ریسٹورینٹ سے نکلتے نظر آرہے ہیں ۔ ایرا نے بھورے رنگ کی پینٹ کے ساتھ کریم رنگ کا ٹاپ پہنا ہوا ہے۔

      عامر خان جب جانے کیلئے تیار ہوئے تو ایرا نے انہیں کار تک چھوڑنے کیلئے آئیں۔ عامر جب اپنی کار میں بیٹھ چکے تھے تب انہوں نے ایرا کو گلے لگاکر کچھ اس طرح سے گڈ بائے کہا، دیکھیں ویڈیو۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Bollywood Pap (@bollywoodpap)

      عامر خان اور  کرینہ کپور خان کے چاہنے والے ان کی اگلی فلم لال سنگھ چڈھا کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ۔ ان دنوں وہ ادویت چندن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ فلم کے سیٹ سے ان کا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے ، جس میں دونوں ایک دوسرے سے بات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ اتوار 12 ستمبر کو پیپراجی نے ان دونوں کو فلم کے سیٹ پر دیکھا ۔ ویڈیو سے ظاہر ہے کہ کرینہ اور عامر اپنی فلم کے ایک سین کو لے کر گفتگو کر رہے ہیں ۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: