اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Aashram 3: بابا نرالہ کے ساتھ بولڈ سین دینے والی ایشا گپتا نے اب فوٹوشوٹ میں پار کردی حد، شرٹ کے بٹن کھول کر بستر پر دئیے ایسے پوز

    Aashram 3 Actress Esha Gupta Bold Photo: 'آشرم 3' کے ٹریلر کی بات کی جائے تو 59 سیکنڈ کے ٹریلر میں جہاں ایک بار پھر بوبی دیول اپنے بابا نرالا کے کردار میں لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں وہیں ایشا گپتا کا کردار بھی کافی مضبوط ہونے جا رہا ہے۔

    • Share this:
      Aashram 3 Actress Esha Gupta Bold Photo: بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا ان دنوں اپنی ویب سیریز 'آشرم' کے تیسرے سیزن کو لے کر خبروں میں ہیں۔ 'آشرم' کے تیسرے سیزن میں ناظرین کو ایشا کا بولڈ انداز دیکھنے کو ملے گا۔ حال ہی میں 'آشرم 3' کا ٹریلر آیا ہے۔ اس ٹریلر میں بابا نرالا یعنی بوبی دیول کے ساتھ ایشا کے ہاٹ اور بولڈ مناظر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ یہ ٹریلر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس دوران ایشا کی ایک سوپر بولڈ تصویر انٹرنیٹ پر سرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

      'آشرم 3' فیم ایشا گپتا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تازہ ترین ہاٹ تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ایک بار پھر اداکارہ کا بولڈ روپ دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے۔ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایشا نے بلیک کلر کی بے حد ڈیپ نیک والی نائٹی پہن رکھی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے گلے میں چین بھی پہن رکھی ہے۔ لُک کی بات کریں تو اداکارہ نے ہلکا میک اپ کیا ہے۔ بالوں کو انہوں نے کھلا رکھا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ شائقین اس تصویر کو بہت پسند کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی اس پر تبصرہ کرتے ہوئے مداح ان کی مسلسل تعریف کر رہے ہیں۔ اب تک ایشا کی تصویر کو لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Esha Gupta (@egupta)

      یہ بھی پڑھیں:
      لندن کی سڑکوں پر Hina Khanکا نظر آیابولڈ انداز، ہاٹ ڈریس سے مچائی ہلچل

      یہ بھی پڑھیں:
      اداکارہ Richa Chadhaٹرولرس سے ایسے کرتی ہیں ڈیل، کہا-’چونی میں ٹوئٹ کرتی ہے ٹرول آرمی‘

      دوسری جانب اب 'آشرم 3' کے ٹریلر کی بات کی جائے تو 59 سیکنڈ کے ٹریلر میں جہاں ایک بار پھر بوبی دیول اپنے بابا نرالا کے کردار میں لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں وہیں ایشا گپتا کا کردار بھی کافی مضبوط ہونے جا رہا ہے۔ ویڈیو میں ایشا گپتا کو سرخ رنگ کی ساڑھی پہنے دیکھا گیا۔ انہیں دیکھ کر لوگوں کو ببیتا یاد آگئی جب انہوں نے 'سیزن 2' میں بابا اور ببیتا کی جگل بندی دیکھی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: