ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک بچن نےایشوریہ رائے کےسابق عاشق کولگایا گلے، دیکھتے رہ گئےلوگ: دیکھیں ویڈیو

ایک وقت تھا جب وویک اوبرائےاورایشوریہ رائے ریلیشن شپ میں تھے۔ حالانکہ بعد میں یہ ریلیشن شپ ٹوٹ گیا۔ اب ایشوریہ رائےابھیشیک بچن کےساتھ شادی شدہ زندگی بتا رہی ہیں۔ ابھیشیک بچن اوروویک اوبرائے ہمیشہ ہی ایک دوسرے کےسامنےآنےسے بچتے رہے ہیں۔

  • Share this:
ابھیشیک بچن نےایشوریہ رائے کےسابق عاشق کولگایا گلے، دیکھتے رہ گئےلوگ: دیکھیں ویڈیو
ابھیشیک بچن نے وویک اوبرائےکو لگایا گلے، دیکھتے رہ گئے لوگ۔

بالی ووڈ اداکاروویک اوبرائےاورابھیشیک بچن کے درمیان اختلاف کے بارے میں توہرکسی کومعلوم ہے۔ ایک وقت تھا جب وویک اوبرائےاورایشوریہ رائے ریلیشن شپ میں تھے۔ حالانکہ بعد میں یہ ریلیشن ختم ہوگیا۔ اب ایشوریہ رائےابھیشیک بچن کےساتھ شادی شدہ زندگی گزاررہی ہیں۔ ابھیشیک بچن اوروویک اوبرائے ہمیشہ ہی ایک دوسرے کے سامنے آنےسے بچتے رہے ہیں۔ تاہم ان دونوں کےساتھ میں ایک بہترین تصویرسامنےآئی ہے۔


حال ہی میں ورلڈ بیڈ منٹن چمپئن شپ میں گولڈ میڈلسٹ پی وی سندھوکے لئےاعزازی تقریب منعقد کی گئی تھی، جہاں بالی ووڈ کےنامی ستارے نظرآئے۔ تقریب میں ابھیشیک بچن اپنے والد امیتابھ بچن کے ساتھ پہنچےتھے۔ وہیں وویک اوبرائے اپنی فیملی کےساتھ پہنچے تھے۔





اس موقع پروویک اوبرائےکے والد سریش اوبرائے بھی وہاں موجود نظرآئے۔ وہاں دونوں فیملی کی آپس میں ملاقات ہوئی، جہاں ابھیشیک - وویک نےمسکراکرآپس میں باتیں کیں اور ایک دوسرے کوگلےلگایا۔ وہیں اگردونوں کی پروفیشنل فرنٹ کی بات کی جائے تووویک اوبرائے نےحال ہی میں وزیراعظم نریندرمودی کی بایوپک میں نظرآئے تھے۔ خبرہےکہ وویک اوبرائے کی اگلی فلم کنڑمیں ہوگی۔ جبکہ ابھیشیک بچن آخری بار'من مرضیہ' میں نظر آئے تھے۔
First published: Sep 09, 2019 08:56 PM IST
  • India
  • World

India

  • Active Cases

    6,039

     
  • Total Confirmed

    6,761

     
  • Cured/Discharged

    515

     
  • Total DEATHS

    206

     
Data Source: Ministry of Health and Family Welfare, India
Hospitals & Testing centres

World

  • Active Cases

    1,205,178

     
  • Total Confirmed

    1,680,527

    +76,875
  • Cured/Discharged

    373,587

     
  • Total DEATHS

    101,762

    +6,070
Data Source: Johns Hopkins University, U.S. (www.jhu.edu)
Hospitals & Testing centres