ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کالج کی لڑکیوں کو دیکھ کرخود کو بھی کبڈی کھیلنے سے نہیں روک پائے ابھیشیک بچن

جے پور : بالی ووڈا سٹار ابھیشیک بچن پرو کبڈی لیگ کے لئے اپنی ٹیم پنک پینتھرس کی تشہیر میں زور شور سے مصروف ہیں۔ بدھ کو انہوں نے جے پور کے تین اداروں کا ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ دورہ کیا۔

  • ETV
  • Last Updated: Jan 13, 2016 11:01 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کالج کی لڑکیوں کو دیکھ کرخود کو بھی کبڈی کھیلنے سے نہیں روک پائے ابھیشیک بچن
جے پور : بالی ووڈا سٹار ابھیشیک بچن پرو کبڈی لیگ کے لئے اپنی ٹیم پنک پینتھرس کی تشہیر میں زور شور سے مصروف ہیں۔ بدھ کو انہوں نے جے پور کے تین اداروں کا ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ دورہ کیا۔

جے پور : بالی ووڈا سٹار ابھیشیک بچن پرو کبڈی لیگ کے لئے اپنی ٹیم پنک پینتھرس کی تشہیر میں زور شور سے مصروف ہیں۔ بدھ کو انہوں نے جے پور کے تین اداروں کا ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ دورہ کیا۔


مان سروور میں واقع آئی آئی ایس یونیورسٹی میں طلبہ کی ابھیشیک کے تئیں دیوانگی سر چڑھ کر بول رہی تھی۔ یہاں لڑکیوں کی دو ٹیم بنا کر کبڈی میچ بھی کھیلا گیا۔


جب میچ ہو رہا تھا تب امیتابھ بچن کا کبڈی سے متعلق گایا گیا گانا پنگا لے بج رہا تھا۔ اس پر خود ابھیشیک بھی اپنے آپ کو نہیں روک پائے اور کبڈی کھیلنے کیلئے میدان میں کود پڑے۔ بعد میں انہوں نے طلبہ کے ساتھ سیلفی بھی لی۔

First published: Jan 13, 2016 11:00 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading