ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارر سشانت سنگھ راجپوت کو پسند کرتی تھیں کٹرینہ کیف، کہی تھی یہ بات: ویڈیو ہوا وائرل

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت ( Sushant Singh Rajput Death ) کی وفات کے بعد سے ہی ہر طرف ان کی موت کی وجہ کو لیکر چرچا جاری ہے۔ ابھی تک اداکار کی خودکشی (Sushant Singh Rajput Suicide)کے پیچھے کی وجہ پر بالی ووڈ میں جنگ چھڑی ہوئی ہے۔

  • Share this:
بالی ووڈ اداکارر سشانت سنگھ راجپوت کو پسند کرتی تھیں کٹرینہ کیف، کہی تھی یہ بات: ویڈیو ہوا وائرل
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت ( Sushant Singh Rajput Death ) کی وفات کے بعد سے ہی ہر طرف ان کی موت کی وجہ کو لیکر چرچا جاری ہے۔ ابھی تک اداکار کی خودکشی (Sushant Singh Rajput Suicide)کے پیچھے کی وجہ پر بالی ووڈ میں جنگ چھڑی ہوئی ہے۔

سشانت سنگھ راجپوت ان اداکار میں شامل ہیں ہے کہ جنہیں کئی نامی سیلیبس انہیں پسند کرتے تھے۔ فلم ایم ایس دھونی دا۔ ان ٹولڈ اسٹوری کے ریلیز کے بعد جب فلم فطور ریلیز بھی نہیں ہوئی تھی، تب کٹرینہ کیف (katrina kaif) سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کے کام کی سراہنا کی تھی اور نوجوان اداکار میں سب سے بہترین اداکار بتایا تھا۔ کٹرینہ کیف نے ایک مرتبہ اپنے  فیس بک پیج پر لائیو کیا تھا تھا اس دوران ان کے ایک مداح  نے پوچھا کہ وہ کس نوجوان اداکار کو سب سے زیادہ اڈمایئر (admired) کرتی ہیں۔ اس پر انہوں نے کہا میرا ماننا ہے کہ فلم ایم ایس دھونی میں سشانت سنگھ راجپوت بہت اچھے تھے جو کہ ابھی ریلیز ہوئی ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر گٹو اور (ابھیشیک کپور) سے کچھ دن پہلے ملی تھی فلم کو ہم نے حال ہی میں مکمل کیا ہے اور انہوں نے (ابھیشیک کپور) نے کہا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت  نے بہت اچھا کام کیا ہے انہیں مبارکباد دینی ہے۔




 





View this post on Instagram




 

Katrina Kaif was among those least good human beings who praised #sushanthsinghrajput she was not even a friend of Sushant she just knew him by watching his movies Katrina only recommended Sushant's name to Gattu Kapoor and Gattu Kapoor approached him for Fitoor but Sushant rejected the offer as he was having date issues with other movies, so please stop judging and misunderstanding Katrina Kaif because she's Karan Johar's friend and Salman Khan's ex she just dated Salman Khan and their dating ended up way back in 2008 he neither produced or gave her movies neither he launched her Katrina Kaif have also went through the same rascism which Sushant went through Katrina is neutral to everyone in the industry and she has to be otherwise Mafias will ruin her career also so please stop misunderstanding Katrina Kaif just because she is Salman Khan's ex and a friend of Karan Johar . . . . #katrinakaif #katrina #itskaytobeyou #kaybykatrina #kayxnykaa #kat #katrinakaifvideos #katrinakaiffans #kaif #katrinakaifsongs #katrinakaifmovies #katholics #indiasfirstfemalesuperhero #phonebhoot #boycottsalmankhan #boycottkaranjohar #justiceforsushantsinghrajput #sushantsinghrajput


A post shared by SOORYAVANSHI soon (@katrinakaifkingdom) on





کٹرینہ کیف سے اپنی تعریفیں سننے کے بعد سشانت سنگھ راجپوت نے ردعمل ظاہر کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ کٹرینہ کیف بہت جلد فلم میں دیکھیں گی اور میرے پرفارمنس پر فخر محسوس کریں گی۔ اب میں دہلی میں دوستوں کے سامنے اس کے بارے میں کہہ سکتا ہوں۔ سشانت کی خودکشی کے بعد کٹرینہ کیف نے دکھ ظاہر کیا تھا اور ان کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے (Rest In Peace 🙏) لکھا تھا۔



 




View this post on Instagram




 

Rest In Peace 🙏


A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on





واضح رہے کہ اتوار (14 جون) کو 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت نے اپنے گھر کے بیڈ روم میں لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔ جیسے ہی خودکشی کی خبر پھیلی تھی، بالی ووڈ اور ان کے ہزاروں مداح صدمے میں آگئے تھے۔ سشانت سنگھ راجپوت کے انتقال سے سیاسی لیڈران، فلمی شخصیات اور دنیائے کھیل سے تعلق رکھنے کھلاڑیوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی تھی۔
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت ( Sushant Singh Rajput Death ) کی وفات کے بعد سے ہی ہر طرف ان کی موت کی وجہ کو لیکر چرچا جاری ہے۔ ابھی تک اداکار کی خودکشی (Sushant Singh Rajput Suicide)کے پیچھے کی وجہ پر بالی ووڈ میں جنگ چھڑی ہوئی ہے۔ اداکار نے 14جون کو ممبئی کے باندرا میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ جس کی جانکاری اداکار کے نوکر نے پولیس کو فون کال کرکے دی تھی۔
First published: Jun 25, 2020 11:51 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading