ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کٹرینہ کیف نے بالوں پر 55 لاکھ خرچ کرنے پر کیا یہ بڑا انکشاف

ممبئی : اداکارہ کٹرینہ کیف نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، جن میں کہا گیا تھا کہ اداکارہ نے ابھیشیک کپور کی فلم فتور کے لئے اپنے بالوں پر 55 لاکھ روپے کا سرخ رنگ کروایا ہے۔ اس پر انہوں نے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔ کٹرینہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔ یہ سب سنسنی پھیلانے والی خبریں ہیں ، جو مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔

  • News18
  • Last Updated: Jan 30, 2016 11:23 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کٹرینہ کیف نے بالوں پر 55 لاکھ خرچ کرنے پر کیا یہ بڑا انکشاف
ممبئی : اداکارہ کٹرینہ کیف نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، جن میں کہا گیا تھا کہ اداکارہ نے ابھیشیک کپور کی فلم فتور کے لئے اپنے بالوں پر 55 لاکھ روپے کا سرخ رنگ کروایا ہے۔ اس پر انہوں نے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔ کٹرینہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔ یہ سب سنسنی پھیلانے والی خبریں ہیں ، جو مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔

ممبئی : اداکارہ کٹرینہ کیف نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، جن میں کہا گیا تھا کہ اداکارہ نے ابھیشیک کپور کی فلم فتور کے لئے اپنے بالوں پر 55 لاکھ روپے کا سرخ رنگ کروایا ہے۔ اس پر انہوں نے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔ کٹرینہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔ یہ سب سنسنی پھیلانے والی خبریں ہیں ، جو مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔


فلم میں اپنے اسٹائل اور ہیئر کلر کے بارے میں کٹرینہ نے کہا کہ علامتی رابطہ کے ساتھ ڈائریکٹر کا خیال تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ یہ ابھیشیک کا خیال تھا، انہوں نے کشمیر کے پس منظر میں سوچا۔ سرخ رنگ جنون ، محبت اور آگ کی علامت ہے ، تو یہ علامتی وابستگی ہے۔

First published: Jan 30, 2016 11:23 PM IST