ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس مشہور اداکارہ نے سوشل میڈیا پرکچھ ایسا شیئر کردیاکہ لوگوں نے کہہ ڈالا اتنی بےشرم مت بنو

اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) نے سوشل میڈیا پر برتھ ڈے سلیبریشن کی تصویروں اور ویڈیو کو بھی شیئر کیا لیکن کچھ ویڈیوز انہوں نے ایسے شیئر کئے جس کے بعد وہ سوشل میڈیا(Social Media) پر لوگوں کے نشانے پر آگئیں۔

  • Share this:
اس مشہور اداکارہ نے سوشل میڈیا پرکچھ ایسا شیئر کردیاکہ لوگوں نے کہہ ڈالا اتنی بےشرم مت بنو
اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) نے سوشل میڈیا پر برتھ ڈے سلیبریشن کی تصویروں اور ویڈیو کو بھی شیئر کیا لیکن کچھ ویڈیوز انہوں نے ایسے شیئر کئے جس کے بعد وہ سوشل میڈیا(Social Media) پر لوگوں کے نشانے پر آگئیں۔

ٹی وی کی مشہور اداکارہ نیا شرما  (Nia Sharma) اپنی بولڈ اور گلیمرس تصویروں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں نیا شرما نے اپنا 30 واں یوم پیدائش منایا۔ اداکارہ نے اپنے اس برتھ ڈے کو بیحد ہی خاص بتایا۔ سوشل میڈیا پر برتھ ڈے سلیبریشن کی تصویروں اور ویڈیو کو بھی شیئر کیا لیکن کچھ ویڈیوز انہوں نے ایسے شیئر کئے جس کے بعد وہ سوشل میڈیا(Social Media) پر لوگوں کے نشانے پر آگئیں۔ ویڈیو اور تصویروں کو دیکھنے کے بعد لوگ انہیں کہہ رہے ہیں اتنی بھی شرم مت بنو۔

نیا شرما اپنے یوم پیدائش پر کافی پرجوش نظر آئیں۔ تصویروں اور ویڈیو میں نیا شرما کا انداز دیکھنے لائق ہے۔ نیا شرما کو ایک کیک کی وجہ سے یوزرس نے فحش تک کہہ ڈالا۔ کیک کا شیپ دیکھ کر فینس اتنے بھڑک گئے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہی اداکارہ کی جم کر کلاس لگادی۔

سوشل میڈیا یوزرس یوزرس نے ایسے کمینٹس کئے جس میں لوگ اداکارہ پر غصہ نکال رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا۔ یوم پیدائش مبارک لیکن کیک ٹھیک نہیں ہے۔ یہ فحش نظر آرہا ہے۔ کچھ بھی پوٹ کرنے سے پہلے دیکھ لیا کرو کہ سوشل میڈیا ہے۔ یہاں آپ کے بہت سے فینس اور فالوورس ہیں۔

وہیں ایک دوسرے یوزرس نے نیا شرما کو بے شرم تک کہہ ڈالا اور کہا کہ اس کیک سے غلط پیغام جا رہا ہے۔




 




View this post on Instagram




 

Safely the best dirty 30th of my life Short of words ... overwhelmed, and happiest at the moment Appreciate the efforts madeeeee by you all.. ... @gautam.sharma13 @iam_reyhna @rrahulsudhir @arjunbijlani @amrin15 @shagun08 @shurabhavinofficial @cashmakeupartistry @savantsinghpremi @bhavin.chudasama.98 Thankkk youuu all for making this our first and the most memorable one...


A post shared by Nia Sharma (@niasharma90) on





نیا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، 'پورے تحفظ کے ساتھ یہ میری زندگی کا سب سے گندہ تیس واں سال ہے۔ الفاظ نہیں ہیں پر میں خوشی کی وجہ سے پھولے نہیں سما رہی ہوں۔ سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں سے شرعو کروں۔ آپ کو بتادیں کہ 17 ستمبر کو نیا نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی ہے۔ تصویروں میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق کرتی نظر آرہی ہیں۔
Published by: sana Naeem
First published: Sep 19, 2020 11:16 PM IST