اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہائی وے پر کھیساری کی ہیروئین پونم دوبے نے یہ کیا کیا؟ لوگوں نے کہا’غضب ہیں میڈم‘!

    ہائی وے پر کھیساری کی ہیروئین پونم دوبے نے یہ کیا کیا؟ لوگوں نے کہا’غضب ہیں میڈم‘!

    ہائی وے پر کھیساری کی ہیروئین پونم دوبے نے یہ کیا کیا؟ لوگوں نے کہا’غضب ہیں میڈم‘!

    ان دنوں اداکارہ کھیساری لال یادو کے ساتھ ایک کے بعد ایک سوپر ہٹ گانوں میں نظر آرہی ہیں۔ پونم دوبے کو ان کی بکنی فوٹوز کے لیے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Bhojpur, India
    • Share this:
      بھوجپوری ستاروں کی چمک سوشل میڈیا پر بڑھتی ہی جاری ہے۔ جب بھی بھوجپوری سینما میں کسی ہاٹ اداکارہ کا ذکر ہوتا ہے تو اس فہرست میں سب سے پہلے کھیساری لال یادو کی ہیروئین پونم دوبے کا نام ضرور شمار کیا جاتا ہے۔ پونم دوبے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہوتی ہے۔ ان کی ہاٹ نیس سوشل میڈیا کا ٹمپریچر چٹکیوں میں بڑھا دیتی ہے۔

      حال ہی میں پونم دوبے نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں ہائی وے پر بلیک کراپ ٹاپ اور اسکرٹ میں ڈانس کرتی وہ نظر آرہی ہیں۔ یوں تو یہ روڈ خالی نظر آرہا ہے لیکن پھر بھی پونم دوبے کے چاہنے والے ان کے لے کافی پرتشویش نظر آرہے ہیں۔ وہ انہیں ہدایت دے رہے ہیں کہ بیچ روڈ پر ایسی ویڈیو نہ بنائے تو ہی اچھا ہے۔

      ہائی وے پر ڈانس کرتی دکھائی دی پونم دوبے
      پونم دوبے نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کیپشن میں لکھا-’پٹنہ سے سوٹ سلوار۔ پونم دوبے اپنی اس ویڈیو کے ساتھ پرینکا سنگھ اور گونجن سنگھ کے نئے گانے ’سیاں لا لے ایہا‘ پر ٹھمکے لگاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو پر فینس کے  مزیدار ری ایکشن دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ کوئی پونم دوبے سے ان کا پتہ پوچھتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ کہاں کا ہائی وے ہے۔۔۔ تو کوئی ان کی تعریف کے پُل پاندھتا دکھائی دے رہا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Poonam Dubey (@poonamdubeyofficial)





      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      آج کل کیا کررہی ہیں پونم دوبے؟
      بات کریں پونم دوبے کے ورک فرنٹ کی تو ان دنوں اداکارہ کھیساری لال یادو کے ساتھ ایک کے بعد ایک سوپر ہٹ گانوں میں نظر آرہی ہیں۔ پونم دوبے کو ان کی بکنی فوٹوز کے لیے خوب پسند کیا جاتا ہے۔ حال ہی میںپونم دوبے ریتش پانڈے کے ساتھ فلم گرفتار میں نظر آئی تھیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: