ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بولڈ ڈریس میں کچھ یوں نظر آئیں اداکارہ پریہ پرکاش واریئر ، شیئر کیا اپنا یہ بولڈ فوٹو شوٹ ، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ

بہترین انداز میں آنکھوں سے اشارے کرکے راتوں رات اسٹار بنی ملیالم اداکارہ پریہ پرکاش واریئر ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔

  • Share this:
بولڈ ڈریس میں کچھ یوں نظر آئیں اداکارہ پریہ پرکاش واریئر ، شیئر کیا اپنا یہ بولڈ فوٹو شوٹ ، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ
بولڈ ڈریس میں کچھ یوں نظر آئیں پریہ پرکاش واریئر ، شیئر کیا اپنا یہ بولڈ فوٹو شوٹ

فلم اورو ادار لو کے ایک گانے میں اپنے ساتھی اداکار کو آنکھوں سے اشارے کرنے کی وجہ سے پریہ پرکاش دنیا بھر میں مشہور ہوگئی تھیں ۔ پریہ پرکاش کے اس 26 سکینڈ کے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا تھا اور وہ راتوں رات مشہور ہوگئی تھیں ۔ اس ویڈیو کو ایک ہی دن میں چھ ملین مرتبہ دیکھا گیا تھا ، جس نے ریکارڈ قائم کردیا تھا ۔


بہترین انداز میں آنکھوں سے اشارے کرکے راتوں رات اسٹار بنی ملیالم اداکارہ پریہ پرکاش واریئر ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ پریہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے مداحوں کیلئے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا ایک فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ ان تصویروں میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ اس نئے فوٹو شوٹ سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا ہے ۔




 




View this post on Instagram




 

Be the princess of your own fairytale



First published: Dec 11, 2019 07:54 PM IST