ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بیحد ہی چھوٹے کپڑوں میں بیچ سڑک پر رشمی دیسائی یہ کرتی آئیں نظر، لوگوں نے کر ڈالیں بھدی باتیں

اس ویڈیو میں چرچا کی وجہ رشمی کا شارٹ اسکرٹ ے۔ رشمی بیچ سڑک پر آف شولڈر تاپ اور شارٹ اسکرٹ میں بیچ سڑک پر ڈانس کر رہی ہیں۔ اداکارہ کا یہ انداز کچھ فینس کو خوب پسند آیا تو کچھ لوگوں نے ان پر باتیں بنا ڈالیں۔

  • Share this:
بیحد ہی چھوٹے کپڑوں میں بیچ سڑک پر رشمی دیسائی یہ کرتی آئیں نظر، لوگوں نے کر ڈالیں بھدی باتیں
رشمی بیچ سڑک پر آف شولڈر تاپ اور شارٹ اسکرٹ میں بیچ سڑک پر ڈانس کر رہی ہیں۔

ٹی وی کے کئی مشہور شوز میں بہو اور بیٹی کا کردار ادا کرچکی اداکارہ رشمی دیسائی اپنے بولڈ اوتار کیلئے بھی کافی مشہور ہیں ۔ گزشتہ کچھ وقت سے وہ اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرکے فینس کی واہ واہی لوٹ رہی ہیں ۔ رشمی دیسائی گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں بگ ۔باس شو کا حصہ رہ چکی رشمی کا بدلا بدلا روپ فینس کو نظر آرہا ہے ۔


اب حال ہی میں اداکارہ رشمی دیسائی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بیحد ہی خوبصورت اور چھوٹی ڈریس میں دانس کرتی نظر آئیں۔ چھوٹی ڈریس کو لیکر لوگوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کر دیا اور طرح طرح کے بھدے کمینٹ کرنے لگے۔ رشمی I know That's Right گانے پر ڈانس کررہی ہیں۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)






اس ویڈیو میں چرچا کی وجہ رشمی کا شارٹ اسکرٹ ے۔ رشمی بیچ سڑک پر آف شولڈر تاپ اور شارٹ اسکرٹ میں بیچ سڑک پر ڈانس کر رہی ہیں۔ اداکارہ کا یہ انداز کچھ فینس کو خوب پسند آیا تو کچھ لوگوں نے ان پر باتیں بنا ڈالیں۔

اداکارہ رشمی دیسائی اکثر اپنے بولڈ فوٹوشوٹ کو لے کر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ بلیک کلر کے ٹرانسپیرنٹ نیٹ والی کراپ ٹاپ اور شارٹس میں ان کی ادائیں فینس کو دیوانہ بنارہی ہیں ۔
Published by: Sana Naeem
First published: May 08, 2021 05:51 PM IST