உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کپڑے پہنتے وقت سونم کپور کے ساتھ ہوا کچھ ایسا، شوہر آنند اہوجا نےکیمرے میں کر لیا قید، ہو گئی وائرل

    حال ہی میں آنند نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیوی سونم کی ایک  کپڑے پہنتے ہوئے کی  ویڈیو پوسٹ کی ہے جس پر سونم کے مداح جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔

    حال ہی میں آنند نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیوی سونم کی ایک کپڑے پہنتے ہوئے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس پر سونم کے مداح جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔

    حال ہی میں آنند نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیوی سونم کی ایک کپڑے پہنتے ہوئے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس پر سونم کے مداح جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بالی ووڈ کی بہت ہی خوبصورت اداکارہ سونم کپور (Actress Sonam Kapoor) اپنے فیشن سینس کے لیے اتنی ہی مشہور ہیں جتنی کہ وہ اپنی اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔ سونم کپور اکثر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ، ان کے شوہر آنند آہوجا (Husband Anand Ahuja) بھی سونم سے متعلقہ پوسٹ  اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں آنند نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیوی سونم کی ایک پیاری سی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس پر سونم کے مداح جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔
      یہ ویڈیو سونم کپور کے شوہر آنند اہوجا  نے بنائی ہے  جب سونم لانگ کوٹ پہننے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سونم کوٹ پہننے میں پریشان ہوتی نظر آرہی ہیں اور وہ ہیلپ۔ ہیلپ یعنی مدد مانگتی ہیں اور بولتی ہیں میں پھنس  (I am stuck)  چکی ہوں۔ اپنے  لیکن آنند مدد کے لیے آگے نہیں آتے  وہ صرف مزے  سے سونم کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں۔ اپنے شوہر سے مدد نہ ملنے پر  سونم بڑے ہی پیار سے ری ڈیکیولیس Rediculous کپتی ہیں۔ پھر آنند کہتے ہیں 'کیا  (What Rediculous)'۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by anand s ahuja (@anandahuja)





      اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سونم کہتی ہیں تم مجھے ( You Filming Me)  فلما رہے ہو ، میں کوٹ کے ساتھ جدوجہد کر رہی ہوں اور تم مجھے فلما رہے  (Struggling with my coat and you filming me) ہو۔ اس کے جواب میں آنند اہوجا کہتے ہیں کہ یہاں سردی نہیں ہے تم ڈرامہ کر رہی  (It is not that cold, you are being dramatic)  ہو۔

      دونوں بیوی اور شوہر کی پیار بھری نوک جھوک کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب تیزی سے وائرل ہوا اور ان کے فینس اسے پسند بھی کر رہے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: