உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سمندر کنارے ادا شرما کا بولڈ اور خطرناک انداز دیکھ کر فینس کے اڑے رہ گئے ہوش، انوپم کھیر کے بیٹے سکندر نےبھی دیا ردعمل

    ادا شرما کی اس ویڈیو پر انوپم کھیر کے بیٹے سکندر کھیر نے بھی کمینٹ کیا اور '(Sick)' لکھا جس پر اڈا نے جواب دیا 'اندر'۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ادا اپنے جانے پہچانے بولڈ انداز کے ساتھ لائم لائٹ میں آگئی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      اداکارہ ادا شرما اکثر اپنے فوٹو شوٹ سے انسٹاگرام پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔ ان کی ہر تصویر کچھ الگ ہوتی ہے اور اس میں ایک الگ فلیور دیکھنے کو ملتا ہے ۔ ایک بار پھر ساؤتھ اداکارہ ادا شرما نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو Adah Sharma Video شیئر کیا ہے جو اس وقت چرچا میں ہے۔ ویڈیو میں وہ بہترین طریقے سے سمندر کنارے سلمبم مارشل آرٹ (Martial Art) کرتی نظر آرہی ہیں۔ بلیک شاٹ ڈریس پہنے وہ ہمیشہ کی طرح بولڈ اور دبنگ اسٹائل میں نظر آئیں۔ ادا شرما کی اس انسٹاگرام ویڈیو کو اب تک 6 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ساتھ میں لاکھوں میں لائکس اور ہزاروں کمینٹس آ چکے ہیں۔

      انوپم کھیر کے بیٹے سکندر کھیر نے بھی کیا کمینٹ
      ادا شرما کی اس ویڈیو پر انوپم کھیر کے بیٹے سکندر کھیر نے بھی کمینٹ کیا اور '(Sick)' لکھا جس پر اڈا نے جواب دیا 'اندر'۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ادا اپنے جانے پہچانے بولڈ انداز کے ساتھ لائم لائٹ میں آگئی ہیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Adah Sharma (@adah_ki_adah)

      ادا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ادا کے انسٹاگرام پر 5.5 ملین فالوورز ہیں ۔
      ادا شرما نے ہندی ، تیلگو ، کنڑ اور تمل فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔ انہوں نے 'چارلی چیپلن 2' سے تمل کریئر کی شروعات کی ۔ ہندی اور تیلگو سنیما کے بعد سال 2015 میں ادا شرما نے کنڑا سنیما میں 'رانا وکرما' سے ڈیبیو کیا تھا ۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: