اپنا ضلع منتخب کریں۔

    راکھی ساونت کو عادل درانی نے بیگم فاطمہ کے طور پر کیا قبول، پوسٹ کرکے معافی بھی مانگی

    انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں عادل نے بھی یہ ماننے سے انکار کر دیا کہ دونوں میاں بیوی ہیں۔ حالانکہ اب راکھی عادل کی نئی پوسٹ سے مطمئن ہیں کیونکہ عادل نے سب کے سامنے اپنی محبت، نکاح اور راکھی کو اپنی بیوی تسلیم کر لیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      انٹرٹینمنٹ کوئین راکھی ساونت کے چہرے پر ایک بار پھر مسکراہٹ لوٹ آئی ہے۔ اداکارہ کے شوہر عادل خان درانی نے ان سے شادی قبول کر لی ہے۔ بتادیں کہ اس سے قبل جب راکھی کے ساتھ ان کی کورٹ میرج کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو عادل نے اداکارہ کے ساتھ اپنی شادی کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں عادل نے بھی یہ ماننے سے انکار کر دیا کہ دونوں میاں بیوی ہیں۔ حالانکہ اب راکھی عادل کی نئی پوسٹ سے مطمئن ہیں کیونکہ عادل نے سب کے سامنے اپنی محبت، نکاح اور راکھی کو اپنی بیوی تسلیم کر لیا ہے۔

      بتا دیں کہ عادل نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پر راکھی کے ساتھ نکاح کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی نئی نویلی اہلیہ راکھی کے لیے ایک پیار بھرا پیغام بھی لکھا ہے۔ عادل نے اپنی پوسٹ میں لکھا، 'تو آخر کار ایک اعلان ہے، راکھی میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں نے تم سے شادی نہیں کی۔ بس کچھ چیزیں سنبھالنی تھیں، اسی لیے ہمیں خاموش رہنا پڑا، راکھی (پپوڑی) خوشگوار ازدواجی زندگی مبارک ہو'۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Chotu pandey (@shaileshpandeyy)

      راکھی ساونت نے بھی عادل کی اس پوسٹ پر تبصرہ کیا ہے۔ اپنے شوہر کی اس پوسٹ کو پسند کرتے ہوئے، انہوں نے کمینٹ باکس میں لکھا- 'شکریہ جان، بہت سارا پیار'۔

      عادل سےنکاح کرکےصدمے میں ہیں راکھی ساونت،مونالیساسے بیان کیا درد، کہی ٹرک کےآگے مرنےکی بات

      عادل درانی سے شادی کرکے فاطمہ بنیں راکھی ساونت، اب ستا رہاہے لوجہاد کا ڈر! کھولا بڑا راز
      ٹی وی کی ڈرامہ کوئن راکھی ساونت اپنی شادی کو لے کر جم کر سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ راکھی نے خود سوشل میڈی اپر اپنی اور عادل کی فوٹوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی پر مہر لگائی تھی۔ اس کے علاوہ یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ راکھی نے عادل کے ساتھ شادی کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے اور ساتھ ہی اپنا نام بھی تبدیل کرلیا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: