اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’نہ ابارشن نہ پریگننسی۔۔۔‘ شوہر عادل خان نے مسکیریج کی خبر کو بتایا فرضی، راکھی نے بھی دیا یہ بیان

    ’نہ ابارشن نہ پریگننسی۔۔۔‘ شوہر عادل خان نے مسکیریج کی خبر کو بتایا فرضی، راکھی نے بھی دیا یہ بیان

    ’نہ ابارشن نہ پریگننسی۔۔۔‘ شوہر عادل خان نے مسکیریج کی خبر کو بتایا فرضی، راکھی نے بھی دیا یہ بیان

    حال ہی میں راکھی ساونت بگ باس مراٹھی سیزن 4 میں نظر آئی تھیں۔ ایک ایپی سوڈ میں ڈرامہ کوئن نے مسکیریج ہونے کی بات کہی تھی،

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      ٹی وی اداکارہ راکھی ساونت کے حمل ضائع (ابارشن) کی خبر کو ان کے شوہر عادل خان درانی نے افواہ کہہ کر مسترد کردیا ہے۔ سوشل میڈی اپر راکھی ساونت کے شوہر عادل نے ایک پوسٹ شیئر کر کے اس طرح کی فرضی خبریں نہ پھیلانے کی اپیل کی ہے۔ ساتھ ہی راکھی ساونت نے بھی اپنی پریگننسی پربڑا بیان دیا ہے۔

      کورٹ میریج کرکے سرخیوں میں آئی راکھی ساونت
      راکھی ساونت گزشتہ کچھ دنوں سے بوائے فرینڈ عادل خان سے چپ چاپ شادی رچانے کی وجہ سے لائم لائٹ میں آگئی ہیں۔ کپل نے سال 2022 میں کورٹ میریج کی تھی جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ اس درمیان راکھی کے مسکیریج کو لے کر بڑی خبر اُڑی جس پر کپل نے اپنا ری ایکشن دیا ہے۔

      عادل نے مسکیریج کو بتایا فیک نیوز
      عادل درانی نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کر کے اسے افواہ قرار دیا ہے۔ عادل نے لکھا، یہ فیک نیوز ہے، میری آپ سبھی سے اپیل ہے کہ پلیز اس طرح کے فیک ٹاپک کو پبلش نہ کریں۔‘



      راکھی نے کہا’نہ پریگننسی نا مسکیریج‘
      بگ باس فیم راکھی ساونت نے بھی اس خبر کو افواہ بتاتے ہوئے کہا کہ، یہ سب بکواس ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، پیپرازی سے بات کرتے ہوئے راکھی نے کہا تھا کہ، ابارشن؟ آپ پاگل ہیں، کیا، پھر عادل بولے۔ یہ بالکل افواہ ہے، بالکل غلط بات ہے نہ ابارشن ہے نا پریگننسی۔۔۔ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ بالکل غلط ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      کیسے پھیلی راکھی کے مسکیریج کی افواہ
      دراصل، حال ہی میں راکھی ساونت بگ باس مراٹھی سیزن 4 میں نظر آئی تھیں۔ ایک ایپی سوڈ میں ڈرامہ کوئن نے مسکیریج ہونے کی بات کہی تھی، لیکن شو میں کسی بھی کھلاڑی نے انہیں سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: